@the.randomclick: جسے اپنی ساری کمزوریاں بتائیں، آخر میں اُسی نے فائدہ اٹھایا۔ 💔🥀 (ٹک ٹاک پلیز میرا اکاؤنٹ Unfreeze کر دو 🙏) دنیا دکھ دے تو سہہ لیتے ہیں، مگر جب وہ شخص دکھ دے جسے ہم نے اپنے سارے زخم دکھائے ہوں، تو انسان اندر سے مر جاتا ہے۔ سچ بتائیں، کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے؟ (جس کا بھروسہ ٹوٹا ہے، وہ کمنٹ میں "💔" لکھے اور ویڈیو Save کر لے!) 👇 . . . #dhoka #trustbroken #unfrezzmyaccount #urdushayari #nightvibes