یہاں تو پاکستانی جرنیلوں کا بھی گھر ہے وہ بھی دکھا دو عوام کو
2025-12-25 17:03:48
628
محمد حارث :
اقرار لحسن ذندہ باد میں آپ سے راضی ہوں بھائی بہت اچھا کام کر رہے ہیں
2026-01-16 16:36:40
357
Sangat @786 :
جس انسان کی صحافت میں منافقت نظر انے لگ جائے اس کی کسی بھی بات میں کوئی اثر نہیں ہوتا
2025-12-25 20:43:59
156
amir raja :
عمران خان نے بنی گالا اپنے روپے پیسے سے بنایا ۔اصف زرداری نواز شریف شہباز شریف کی بات کرو جو عوام کو لوٹ کر بناتے ہیں ۔۔۔منافقت نہ کر تو سید زادے ہیں انصاف کی بات کر
2025-12-26 07:18:49
119
بنت حوا 👰 :
جس نے اجتماعی لعنت بھیجنی ہو تو ٹائم بچائیں اورکمنٹ کو لائک کر کے حصہ ڈالیں😂
2026-01-21 06:04:37
52
queen :
I agree 💯 with you sir
2026-01-18 13:49:49
43
PTIJutt786 :
عمران خان یہی بتا چکے ہیں
کوئی نئی بات کر پیارے
2026-01-24 13:10:03
32
Sunil Khan :
سب کچھ ٹھیک ہوگا اگر GHQ ملک کو چھوڑ دیں 😥
2025-12-26 17:30:25
39
ZAT :
@ZAT::جس نے اجتماعی لعنت بھیجنی ہو تو ٹائم بچائیں اورکمنٹ کو لائک کر کے حصہ ڈالیں😂😂
2025-12-28 10:03:28
12
Gul Blå🇸🇪🇸🇪 :
fake journalists
2025-12-26 18:43:13
17
A queen :
2025-12-25 19:00:21
101
کشمیری :
محترم وھاں کے لوگ کمینے نھیں ھوتے پاکستان کی طرح
2025-12-26 04:22:10
45
shabab :
السلام علیکم اقرار بھائی کیا حال ہے اقرار بھائی اپ بھی کس قوم کو جگانے نکلے ہو جو 78 سال سے سو رہی ہے یہ اب جاگنے والی نہیں ہے بہرحال اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے
2025-12-27 05:47:02
23
Malik Muhammad Aijaz :
جناب وہ قوم بھی تو باشعور اور منافقت سے پاک ہے۔
2025-12-26 02:25:48
19
duresadaf4 :
true
2026-01-20 15:42:36
5
RAHMATULLAH CHAKRANI :
اقراء بھائ آپ بہت اچھے شخص ھے اللّٰہ آپ کولمبی زندگی عطا کرے
2026-01-03 13:19:16
9
Utube channel :
ap Scotland bhi chaly gy❤
2026-01-23 14:44:30
6
naqashali malik :
aqrar Bhai Mai umeed krta hn ap jis din ministr bany gy inshallah Allah pak hmri mulk ki mushkil ko asan kr den ga inshallah
2026-01-20 06:06:26
8
𝔸𝕫𝕖𝕖𝕞♛Khan :
2026-01-21 16:55:26
10
♥️♥️♥️wahab Khan♥️♥️♥️ :
2026-01-18 15:57:09
15
FAZALKAHN :
2026-01-16 10:17:51
6
Syed zada :
ماشاءاللہ اقرار بھائی اپ جو بھی پوسٹ کرتے ہو عوام کو دکھانے کے لیے ایک اچھی پوسٹ کرتے ہو اللہ پاک اپ کو سدا سلامت رکھے اور ایمان میں رکھے ہم اپ کے ساتھ ہیں اپ ماشاءاللہ بہت اچھی پوسٹنگ کرتے ہیں اور عوام کے لیے حق کے لیے بولتے ہو
2025-12-25 20:21:42
9
𝐔𝐊-♛ :
❤️💯
2025-12-25 19:03:52
21
Shaukat khan maken :
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2025-12-26 07:01:14
5
asifsattarisa :
او گدھے اینکر سکاٹ لینڈ کا کوئ وزیراعظم نہیں۔سکاٹ لینڈ کا وزیراعلی ھے۔جس طرع مریم وزیراعلی ھے۔پورے UK کا وزیراعظم ھے۔
2025-12-25 21:57:48
86
To see more videos from user @iqrarulhassan, please go to the Tikwm
homepage.