مجھے ایک سلائی کی مشین لینی ہے میرے ابو نہی ہیں اور ایک چھوٹا بھائی ہے موٹر سائیکل والی شاپ پے کام کرتا ہے میں کپڑے سلائی کرتی ہوں لیکن میری سلائی مشین اب خراب پڑی ہے مجھے میشین لینی ہے پلیز خدا کے لیے میری مدد کر دو بہت پریشانی میں ہوں اگر کوئی بھائی بہن دل ہیلپ کرنا چاہے تو انباکس میں رابطہ کریں اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے آمین 😭