@octa.cc0: Islam edit || Nasheed ||#islammakhachev #nasheed #UFC #viral #ufcedit

𝘖𝘤𝘵𝘢
𝘖𝘤𝘵𝘢
Open In TikTok:
Region: NL
Thursday 25 December 2025 22:52:01 GMT
736167
39996
113
2094

Music

Download

Comments

hooleesheet18s
Hoo Lee Sheet🙀 :
nasheed name?
2026-01-24 14:59:42
27
farok.jag.vet.inte
Farok :
I can't find the nasheed in Spotify
2026-08-31 10:06:16
0
not9pzz2
￴ ￴￴￴ ￴￴￴￴￴ ￴￴ ￴￴ ￴￴￴￴￴ ￴ ￴￴￴ :
song name??
2026-04-03 10:27:33
4
anita_max_wynn
ICHIRÓ :
music name?
2026-03-04 05:55:58
4
nancycr2
Nancy :
2025-12-27 08:32:34
35
wars_005
🫆 :
а как нашид называется?
2026-03-21 17:42:19
1
a_dris13
الِـحرْبي🚸 :
2026-01-30 12:44:19
11
lyeszebbak7
Trois trs :
Le jour du jugement, Allah demandera si vous avez invité quelqu'un à l'Islam ? C'est mon invitation, quiconque lit ceci de ses yeux soit mon témoin. Toujours pour être meilleur, priez à l'heure, repentez-vous, lisez le Coran, ne jugez pas, suivez les enseignements islamiques. Tournez-vous toujours vers Allah, peu importe jusqu'où vous vous égarez. Ne laissez pas ce monde vous accabler. Qu'Allah pardonne nos péchés et ait pitié de nous. Et accorde toute la Ummah ton Jannah.
2026-06-05 21:26:26
1
ibraa..27
ibraa__ :
Publicacion | Edit de Islam || Nasshed ||
2026-06-28 17:20:45
1
dzhavathanov1
𝑫𝒁𝑯𝑨𝑽𝑨.𝑻𝑴 :
по братски скажите название нашида
2026-04-29 14:07:36
8
usrmejsh
reme :
Full nesheed
2026-06-04 19:44:07
0
abdurahman8220
𝓐🫧 :
2026-03-08 16:59:22
12
adoydno
Леон :
такое чувство что сам ислам это поет
2025-12-31 07:15:59
8
omarbmw_44
omarbmw_44 :
2026-02-15 20:12:41
1
sakura_20_111
🎀Кареглазая :
2026-03-01 15:27:39
3
_2uzz
q :
2026-02-03 18:07:02
6
crf12862
bdwee–450 :
❤️
2026-02-15 18:41:47
14
ormo_yt
KILL NETWORK :
2025-12-27 19:49:29
7
ddankr
Dan :
2025-12-27 13:02:19
1
leki05490
leki05 :
2026-05-02 19:27:01
0
all._195
1801 :
Аминь
2026-07-23 21:26:50
0
To see more videos from user @octa.cc0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پردیس صرف انسان کا گھر نہیں چھڑواتا، آہستہ آہستہ اس کے اندر آباد ایک پوری دنیا بھی اجاڑ دیتا ہے۔ نوجوان لڑکا ہو یا لڑکی، بہتر مستقبل کی تلاش میں نکلتا ہے، مگر اکثر مستقبل بناتے بناتے اپنا حال قربان کر دیتا ہے؛ صبح کے اندھیرے میں نکلنا، شام کے اندھیرے میں لوٹنا، وہ کام کرنا جن کا کبھی تصور تک نہ کیا تھا، اور ہر روز کسی نہ کسی خواہش کو یہ کہہ کر دفن کر دینا کہ “ابھی وقت نہیں۔” معاشرہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ پردیس میں رہنے والا کما رہا ہے، مگر یہ نہیں دیکھتا کہ اس کمائی کے پیچھے کتنی نیندیں، کتنے رشتے، کتنے جذبات اور کتنی جوانی خاموشی سے خرچ ہو رہی ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب انسان تھکتا بھی ہے مگر محسوس نہیں کرتا، روتا بھی ہے مگر آنسو نہیں نکلتے، خواہش بھی کرتا ہے مگر خواہش سے وابستہ خوشی مر چکی ہوتی ہے۔ اور شاید پردیس کا سب سے بڑا المیہ غربت یا تنہائی نہیں، بلکہ یہ ہے کہ برسوں بعد جب انسان واپس لوٹتا ہے تو جس جگہ کو گھر کہتا تھا وہ بدل چکی ہوتی ہے، اور جس جگہ عمر گزار دی وہ کبھی گھر بنی ہی نہیں—پھر انسان نقشے پر تو کہیں رہتا ہے، مگر حقیقت میں نہ وہاں کا رہتا ہے، نہ یہاں کا۔۔۔🥀🫀💯             #lifeqoutes #aesthetic #viral #nature #urduquotes

About