Kuch nahi chahiye bs sb Dua kary k mujy Olad hojy plz sub Ameen boly Kya pta Mera Allah ko kiski Ameen Pasand ho 😭😭😭
2026-01-16 08:24:09
215
Attaria princess 💕💕 :
سب میری بہن کے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ میری بہن کو اولاد نرینہ سے نواز دے سب آمین بولوں پتہ نہیں کس کی دعا قبول کر لے
2026-01-15 17:28:01
1099
queen me 821 :
کون کون نبی پاک کا فین ہے
2026-01-16 09:39:47
145
𝐢𝐧𝐧𝐨𝐜𝐞𝐧𝐭♥︎‿♥︎ :
psay ni chay bas Allah humary achy naseeb kar dy or acha humsafer humri kismat ma Kary . Ameen
2026-01-16 11:40:12
313
Amna Nouman :
ہمیں پیسہ گاڑی کچھ نہیں چاہیے بس یہی خواہش ہے کہ ہماری موت ایمان پر ہو اللہ تعالی کے سامنے سرخرو کھڑے ہوں اور روز قیامت ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوں آمین❤️
2026-01-17 18:31:16
233
itx Atika Awan🙈🙈 :
Quran kis kis ko pasnd hy
2026-02-07 16:30:45
152
Panjabi kuri :
@:ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪ
2026-01-15 07:47:42
344
hafiz sab :
:اللهم ارزقني بحلالك عن حرامك، وأغنني بفضلك عمّن سواك.
2026-02-06 02:35:39
9
... :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
2025-12-26 08:46:04
344
S &A😊 :
read darood Sharif and type done❤❤❤❤❤❤
2026-01-16 11:03:52
11
Sweetie Pai❣️ :
کاش 2026 ہی وہ سال ہ جس میں دیدار کعبہ اور وہاں سجدہ نصیب ہو۔
2026-01-31 02:48:22
96
داؤد 🚩 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-12-26 07:11:53
235
boxer 2 :
مجھے گاڑی پیسہ کوئی چیز نہیں چاہیے مجھے بس یہ چاہیے میرے ماں باپ سلامت رہیں بہن بھائی اور اللہ پاک مجھ سے راضی رہے مرتے وقت اتے کلمہ نصیب ہو
2026-01-30 16:58:09
145
Shakoor Ahmad 2570 :
سنا ہے کہ اگر چالیس لوگ آمین بول دیں تو دعا قبول ہوتی ہے دعا کرو اللہ پاک ھم سب کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطاکرے آمین ثم آمین🥺🤲
2026-01-24 04:57:38
34
✯᭄Malang Afridi 🖤 :
کاش کوئی اللہ لکھنے والا ہو 😢🥺🥺😭💔
2026-01-17 20:16:20
31
🪽احسن :
صرف میرا رب مجھے روز محشر رسوا نہ کیجیے
2026-01-23 04:34:18
22
پیارا جانی :
❤️❤️❤️مجھے نہ گاڑی چاہیے نہ ہی پیسہ میں صرف یہی چاہتا ہوں کہ میرا رب مجھ پر راضی ہو جائے