کبھی لفظ بھول جاؤ کبھی بات بھول جاؤ
اس قدر تمھیں چاہو کے اپنی ذات بھول جاؤ
اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل پڑو
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤ🥹
کیسے کہوں تم سے کے کتنا چاہا ہے تمہیں
اگر کہنے پر آئو تو الفاظ بھول جاؤ❤️🩹
2025-12-28 12:43:41
12
Zakaria Kahn :
my favorite song ❤️😍
2025-12-27 22:55:23
5
⚔️★بد نصیب ★⚔️ :
اتنی سی سازش کر لے دنیا سے رنجش کر لے اک دل میں دھڑ کے دو دل اتنی گنجائش کر لے میرے لہجے میں تیری صدا ہے میری انکھوں میں تیرا پتہ ہے میں تجھ میں تو مجھ میں چھپا ہے اے عشق جاں مجھے قربت اپنی عطا کر ذرا عشق میں اپنے فنا کر کبھی ہو نہ جدا یہ دعا کر اے عشق جاں
2026-03-11 06:03:08
1
〆ꜰꫝʜɪᴍツ࿐ 🌊 :
song name
2026-01-23 04:31:24
1
maliksaqib7775 :
so sweet🥰🥰🥰
2026-01-19 05:35:27
1
🩷Mst: বদের হাড্ডি🩷 :
song name plz
2026-01-07 13:03:51
4
🦁NOmi kHokHaR 🦁 :
this song.....❤️🩹🩹
2026-02-11 13:41:01
2
To see more videos from user @a_easthetic_zahra_19, please go to the Tikwm
homepage.