میں الجھے مزاج کی سلجھی سی بندی ہوں
انا زادوں سے میری بنتی ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(بلکہ کسی سے بھی نہیں)
2025-12-28 11:47:49
33
ayesha_amjad8 :
Please subscribe kar de🥺🥺🙏🙏
2025-12-26 16:35:28
73
~MR↑LUCKEY✓ :
ایک دفعہ ہمارے کسی عزیز کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔تو میں اپنے ابو کے ساتھ اس کی عیادت کے لیے گیا۔ سفر بہت لمبا تھا جس کی وجہ سے ہمیں کچھ تھکاوٹ بھی ہوگئی تھی ۔ اس وقت میری عمر تقریباً کوئی 12 سے 13 سال کی ہوگی۔ ہم وہاں گئے اور ہم نے اس کی عیادت کی اور کچھ دیر وہاں رکے اور پھر گھر کو روانہ ہوگئے۔ جب ہم وہاں سے نکلنے لگے توں میرے عزیز نے میرا بازو تھاما اور بولا بیٹا ایک وقت آئے گا جب لوگ تیرا کمنٹ پڑھ کے اپنا قیمتی وقت ضائع کریں گے ۔
بالآخر آج وہ دن آہی گیا ہے ۔
لائک کر دو اگر پڑھ ہی لیا ہے تو 😅
2026-01-12 13:39:57
6
عشــــــقِ مصطفـــیٰ ﷺ :
دیکھیے ہم نے انا کی خاطر وہاں جانا بھی چھوڑ دیا نا جہاں بیٹھے بیٹھے اکثر شام ہو جایا کرتی تھی سمجھ ارہی ہے جو خود میں بادشاہت رکھتے ہیں نا تو عارضی تاجوں کے محتاج نہیں ہوتے انہیں یہ عارضی تاج نہیں دکھائے جاتے 🥺
2025-12-26 13:15:57
33
Pretty Liones 👑🔥 :
ہم انا پرست نہیں خود پرست ہے انا پرست جذبات میں فیصلہ سنا دیتے ہیں اور بعد میں پچھتاتے ہیں جب کہ خود پرست سوچ سمجھ کے فیصلہ کرتے ہیں اور انہیں پچھتاوے کا کوئی خدشہ نہیں ہوتا۔
2026-01-04 04:41:24
8
꧁༒Silent Muskan 🦋༒꧂ :
i need PUBG account
2026-01-07 13:24:06
13
muhammadkamran0845 :
کمال ہے آپ بڑے لوگ ہے
2025-12-26 13:33:08
77
عابد حیات 🖤 :
Yes 👑💯🙌
2025-12-26 13:10:55
47
🍁•𝑮𝑅•🍁 :
Jeo ❤️
2025-12-26 19:22:40
23
azizurrehman Azizurrehman :
جیو دلیر شہزادے یہ لفظ بہت سوں کے منہ پے تھپڑ ہیں😎
2025-12-27 12:39:37
13
✨S💞H✨ :
bilkul sai kaha hai I agree 💯 💯💯
2025-12-28 05:21:29
16
Nasir shah :
love it
2025-12-26 20:20:30
9
✶❥͜͡𝄟⃟🕊️lm شیخZada 𝆺𝅥⃝🕊️𝄟❥ :
💯 true
2025-12-26 19:25:40
12
چوہدری محمد توصیف حسن :
bilkull asi hi bat hy 😈😈
2025-12-28 07:21:28
7
Bisma💗🌷 :
G Bikul
2025-12-27 08:24:46
18
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar ❤️🥰
2025-12-28 10:28:52
17
★彡 Hadeed 彡★ :
han g☺️
2025-12-26 13:00:37
24
mohsin786 :
Bilkul 👆
2025-12-26 14:37:57
11
👑🎭𝑀𝒶ل𝒾𝓀 𝑀😎𝑅 ثقلین🎭👑 :
Hn g 🔥
2025-12-26 20:29:40
7
😎🤏 چوہدری جہانزیب🍁❕ :
*جو درد دیتے ہیں وہ کبھی محسوس نہیں کرتے❤️🩹*
*اور جو محسوس کرتے ہیں وہ کبھی درد نہیں دیتے💔*
2025-12-26 15:42:23
23
Muhammad Rashid 😋 :
fallow me 🥰
2025-12-26 09:53:07
20
♡𝕮𝖍𝖔𝖈𝖔 𝖉𝖆𝖗𝖑𝖎𝖓𝖌♡ :
bilkul 🔥
2025-12-27 11:22:13
5
گـــــــــوندل زادہ :
hn g
2025-12-26 15:20:17
10
To see more videos from user @juxtsaad, please go to the Tikwm
homepage.