تو کہاں راستے میں آگئی ہے میرے ؟؟؟
زندگی ! تجھ سے تو کام تھا ہی نہیں
2025-12-26 18:04:22
202
𝙃 𝘼 𝘿 𝙄 𝘼 🪐• :
کمنٹ سیکشن میں شاعری ہو جائے؟
🙂🥀🖤🪔
2025-12-26 10:18:43
47
Atif Amin 643 :
جس کی خاطر میں سب سے بگاڑ آیا💝
اُس کو میری وفا پے اعتبار تھا ہی نہیں 💝
2025-12-27 17:13:39
49
Arfan Mughal :
تیرے دیۓ ہوۓ دکھ سناتے سناتے،
ناجانے کتنوں کو مجھ سے محبت ہو گئ
2025-12-27 08:34:47
25
گڑیا 🌸 :
ہر شخص تھا پارسائی کی اعلی مثال
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر🌸
2025-12-27 10:34:16
16
@Official ISLAMABAD BOY 👑 :
oyehoyee Yara ❤🙃
2026-01-13 19:47:38
1
KASHYF ANAM💕 :
:ہر کسی کو ڈھونڈنے مت نکل جایا کرو
لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں🥀❤️🩹
2026-01-07 17:49:02
5
Adi rajpoot :
!
رات سب کی ایک ہی ہوتی ہے مگر اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں
2025-12-26 20:23:34
14
Hamza :
ہمیں کھا گىٔ نصیب کی حصے داری ہمارے بخت رنجشوں کے سوا کچھ نہ آیا❤🩹🥀
2025-12-26 20:58:59
10
Nasir barista.pk🇩🇰 :
یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا
پھر نہیں یاد کہ کیا یاد آیا
یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز
جسے بھولے وہ سدا یاد آیا
2025-12-26 15:57:41
21
Dewaan_e_ratwi :
نہ ڈھونڈیۓ میری آنکھوں میں رتجگوں کی تھکن
یہ دل کسی کے لئے بے قرار تھا ہی نہیں!!!!!!
2025-12-27 07:18:06
16
ناصر اشرف ( فاضل کا ) :
حشر میں اے خدا نہ دینا
پھر کوئی سزا زندگی جیسی
2025-12-27 05:38:24
11
🖤درویش خانہ🥀 :
🖤تو نے جاتے ہوئے بتایا نہیں,
میں تیرا کون تھا، تو میرا کون تھا🥀
2025-12-26 17:54:42
11
𝓗𝓪𝓭𝓲 🔥💫 :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گزاروں،نہ گزاروں،یہ گزر جائے گی
🖤✨
2025-12-26 23:50:40
5
Bint e Hawwa :
کام آ کر بھی تو ہر شخص کے تنہا ہونا😒
میں نا کہتا تھا کہ اچھا نہیں اچھا ہونا🥀
2025-12-27 05:06:37
22
عشق ممنوع 🥀❤️🩹 :
ادھر سے سمیٹو تو ادھر کو بکھر جاتے ہیں غم دیتے ہوئے میرے یار نے میرا دامن نہیں دیکھا...🥲❤️🩹
2025-12-28 02:33:02
14
Faisal zaman khan :
ہم مکمل فنا نہیں ہوئے
بس مدھم پڑ گئے
دن بہ دن
آہستہ آہستہ
💔
2025-12-26 17:46:32
5
💕💖 :
اتنا کافی ہے کہ تجھے جی رہے ہیں اے زندگی
اس سے زیادہ میرے منہ نہ لگا کر🥺
2025-12-27 14:46:14
15
صفصر 4827338011206 :
کیام بات ہے
2026-02-25 15:08:07
1
Arfan Mughal :
:رک جاؤ آنکھوں برساؤ نہیں آنسوؤں کو آج
کافی ھے اب دل ٹوٹ کر رونے کیلئے
2026-04-13 04:43:40
0
xoxo :
وہ، مگر، خیر۔۔۔۔۔۔۔ ہم چلتے ہیں 🍂
2026-01-03 13:08:33
3
heer :
تمہیں ہمیشہ محبت کے قصے سنائے
افسوس، اس کے نتائج نہ بتائے
قصے تو کتابوں میں بستے ہیں
دل کی دنیا میں تو فرعون بستے ہیں
mny kudh likha tha don't judge 🙂😂
2026-01-11 15:50:29
4
Osama♟️♠️ :
اس داور میں مجھے یہ پُرانے گانے کیوں پسند ہیں😵😖
2025-12-27 11:29:32
2
🦁مير ⚜️ :
دنیا کا سب سے بڑا درد اپنے من پسند شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا 💔😐
2025-12-28 17:11:46
5
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ :
when words represent me
2026-02-22 17:13:30
1
To see more videos from user @_dia_lyrics, please go to the Tikwm
homepage.