@hamzamunir.1: ملاقاتیں ادھوری رہ گئی ہیں،کچھ باتیں ادھوری رہ گئی ہیں 🥺🥀 دو سال ہو گئے ہیں نانا ابو اپ کو ہم سے بچھڑے ہوئے،ہمیں اپ کی بہت یاد اتی ہے،اللہ پاک میرے نانا ابو کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین🤲#tiktokviral #standwithkashmir #hamza1609 #viralvideo #bulbulayseason1