@kinu107: نیا سال شروع ہونے والا ہے میں اللہ تعالیٰ سے دعا کہ یا اللہ میرے شہزادے کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھنا ہمیشہ خوش رکھنا اس کے حصے کہ سارے دکھ درد مجھے دے دے میرے حصے کی ساریاں خوشیاں اس کے نصیب میں کر دے اسے میری عمر بھی لگ جائے وہ ہمیشہ مسکراتا رہے اس کی ہر دلی خواہش پوری ہو اللہ پاک اسے ہمیشہ میرے ساتھ خوش رکھنا اور لوگوں کی بری نظر سے بچائے رکھنا (آمین ثم آمین )#foryoupage❤️❤️ #creatorsearchinsight #viralsound #husbandandwife #trendingsong