میں ایک پاکستانی ہو اور یہ بلکل سچ بولتے ہیں ✌️ماشاءاللہ 😏
2025-12-26 17:28:19
418
Shah Khalid Mohmand :
لیکن یہ یاد رکھنا ،،پاکستان واحد ملک ہے ،،جو اسلام کہ نام پہ بنا ہیں ،،ہندوستان سے ہزار درجہ بہتر ہے ،
2025-12-26 19:20:54
105
🇦🇪غزنوی🅰️محسود🇹🇷3️⃣0️⃣2️⃣ :
mashllha 🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️
2025-12-26 17:53:24
104
Ahmad Kamal :
ہم پاکستانی خود بھی پاکستان کو اسلامک ملک نہیں سمجھتے ۔۔
2025-12-27 03:31:31
29
Saif Saif :
پاکستان کفرئ نظام ہے😡
2025-12-26 21:17:33
19
salarzi boy :
لیکن یہ یاد رکھنا ،،پاکستان واحد ملک ہے ،،جو اسلام کہ نام پہ بنا ہیں ،،ہندوستان سے ہزار درجہ بہتر ہے ،
2025-12-26 19:16:23
17
Sawoob :
Afghanistan 🇦🇫 hai ka na hai
2025-12-26 19:16:01
11
ᴵᵐ༄●⃝𝐔م𝐀ر࿐🕊️ :
ہم پاکستانی ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں لیکن اس بات سے سو فیصد متفق ہیں پاکستان صرف نام کا ہی اسلامی ملک ہے 😓
2025-12-26 18:38:22
24
WAQAR ALI :
بلکل درست کہا ہے کیونکہ پاکستان دارالمسلمین تو ہے لیکن دارلاسلام نہیں ہیں
2025-12-26 18:13:46
5
peshawarmusafer1 :
Right
2025-12-27 04:44:47
1
꧁❀ 𝘛𝘢𝘳𝘪𝘲<>𝘴𝘩𝘦𝘳 ❀꧂ :
my from pakistan but im angry 🥺😢
2025-12-26 21:10:59
6
masoom5634 :
میں بدقسمتی سے پاکستان ھو اللہ پاک اس مفتی صاحب کو سلامت رکھے بلکل صحیح کہا ہے 🌹👍
2025-12-26 16:37:02
28
Ali Bughio :
ھم پاکستانی عوام کی آپ دل آزاری کر رہیں ہیں مجھے آپ ایک ملک بتائیں جھاں سو فیصد اسلامی قانون موجود ہیں جناب مولانا صاحب
2025-12-27 04:39:38
1
➳🦅•Ă𝗿ℽǻₙ•🦅°᭄☆ :
♥️♥️♥️
2025-12-27 09:31:08
3
،Imran Imran :
gi ni jhan musalman zyada basty hon wo Islamic country
2025-12-28 10:27:34
0
Farooq Sheikh :
جی ٹھیک کہا مفتی صاحب ماشااللہ ❤️
2025-12-27 03:44:56
4
انا پرست :
تو پھر یہ 57 اسلامی ملک کا نام کیوں لیتے ہو پھر اس طرح تو 100 فیصد کسی ملک میں بھی اسلامی قانون نافذ نہیں ہے اس پاکستان اسلامی ملک ہے سارے اسلامی ملک ہے لیکن اس میں رہنے والے لوگ اگر اسلامی قانون اپنائیں یا اس کو چلانے والے اس اسلامی قانون نافذ کریں عوام کی اسلامی قانون پر عمل کرنے سے ایک ملک اسلامی بنتا ہے پاکستان ابھی بھی اسلامی ملک ہے اور تھا اور رہے گا
2025-12-27 04:15:30
0
Muzammil☝️🏳️☝️🏳️Haqqni :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب استاد محترم
2026-01-01 11:19:03
2
AL TEEN company :
بلکل درست
2025-12-27 03:56:48
2
Ahmad Baloch :
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے وہ الگ بات ہے کچھ لوگوں کی وجہ سے یہاں کا نظام خراب ہے۔ اور پھر مفتی صاحب کے نزدیک اسلامی ملک کا نام ہی بتا دیں
2025-12-27 01:23:54
0
user437227810 :
Pakistan Islamic country nahi balkeh 1 Faoji country hey
2025-12-28 07:59:38
2
Miangul ibrar :
Pakistan 🫡
2025-12-27 07:33:54
1
inayatkakar :
صحیح تو کہ رہا ہیں ❤
2025-12-27 09:56:53
2
ولی خان انقلابی :
،🇦🇬🫴:میں ایک پاکستانی ہو اور یہ بلکل سچ بولتے ہیں ✌️ماشاءاللہ
👍👍👍
2025-12-26 21:00:26
3
To see more videos from user @mouddat_sargarah_tipest, please go to the Tikwm
homepage.