@broken_heart0904: میں ایک ایسا بیٹا ہوں جو کبھی اپنے گھر والوں سے کچھ نہیں کہتا، جس سے کبھی نہیں پوچھا جاتا کہ اس کا دل ٹھیک ہے یا نہیں، حالانکہ وہ واقعی اپنے برے دنوں کا بتانا چاہتا ہے۔ اس کے دل میں اب بھی بہت سی باتیں ہیں۔ وہ زخم خود بھرتا ہے۔ اپنی بے خوابی سے لڑتا ہے۔ ہر رات آنسوں اور سوچوں سے بھری ہوتی ہیں لیکن جب صبح ہوتی ہے تو اپنی مسکراہٹ اور ہنسی کو جعلی بنا دیتا ہے #viewsproblem #fyupageシtiktokviral #brokenheart💔sad_felling😞😞 #🥀💔🥺💔🥀 #unfrezzmyaccount
Bhai ye poetry kah se laty ho AP plz mujhy batao boht derd men hun 😭😭😭mujhy bhi perni hy kiya ye book ha ya koe mobile per app ha plz koe to mujhy batao
2026-02-16 14:47:18
0
𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤143 :
@A🖤:میں نے ماضی کے اُن تمام لوگوں کو معاف کر دیا جنہوں نے میرے ساتھ برا کیا۔ مگر میں نے عزت کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کر لیا کہ دوبارہ کبھی بھی ان سے کوئی تعلق نہیں رکھوں گا۔ میرے دل میں کسی کیلئے کوئی نفرت نہیں ہے نہ ہی اُن کیلئے کوئی برا چاہتا ہوں۔ دراصل مجھے انہیں دوبارہ اپنی زندگی میں واپس لانے کی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوتی۔ نہ کسی سے بات کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی دوبارہ تعلق بحال کرنے کا سوچتا ہوں۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ معافی کا مطلب دوباره صلحیا تعلق جوڑنا نہیں بلکہ اپنے آپ کو سکون دینا ہے۔ خود کو فاصلے پر رکھنا بھی دل کو آرام دے سکتا ہے۔ میں جانتا ہوں میں کون ہوں اور مجھے کیا کرنا ہے۔ اس لئے میں انہیں معاف تو کر چکا ہوں لیکن زندگی میں دوبارہ جگہ نہیں دوں گا
2026-01-04 07:38:40
3
Areeb Rajpoot :
same☹️☹️☹️
2026-01-30 04:41:10
1
Muhammad Osama Siddiqui :
same 2u y4
2026-01-18 11:26:13
0
Osama🖤 :
Absolutely rite 🥀
2026-01-20 19:00:51
1
𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 وڑائچ 𝗦𝗛𝗘𝗥𝗔 :
Sachi Dosta ☹️☹️☹️🥺🥺🥺☹️☹️☹️
2026-01-03 18:01:51
1
yaqoob Zafar :
same yar
2025-12-28 13:43:04
2
saneel anjum Khan :
heartlinese
2026-01-09 07:48:58
1
انتظار ❤️🩹😫 :
bilkul same ❤
2026-01-31 09:11:15
1
𓆩🖤𓆪 𝑯𝒂𝒇𝒊𝒛 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔 :
ثم سمجھتے ہو بچھڑنا آسان ہے
نہیں۔ ہرگز نہیں...
زندگی بے رنگ ہو جاتی ہے،
چہرہ بے نور ہو جاتا ہے،
آنکھیں یعقوب ہو جاتی ہیں
اور عیدیں محرم ہو جاتی ہیں۔
پھر ا نسان
کو قبرستان سے ڈر نہیں لگتا
بلکہ قبرستان کی
مٹی سے بھی عشق ہو جاتا ہے۔