@autophile670: Yaktarfa muhabbat !!🥺❤️‍🩹 Credit : @behr_e_adab Repost Request 🔁 Autophile a 🥀🍁 #dontunderreviewmyvideo #unfreezemyacount #fypviralシ #veiwsproblem #dontunderreviewmyvideo

𝐀𝐮𝐭𝐨𝐩𝐡𝐢𝐥𝐞_🍁
𝐀𝐮𝐭𝐨𝐩𝐡𝐢𝐥𝐞_🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 December 2025 08:18:19 GMT
26566
1090
13
389

Music

Download

Comments

medicineknowledge.7
Medicine_Knowledge.7 :
hayeee same like meee 💔💔💔😔😔
2026-07-21 23:46:47
4
kinza3395
kinza :
both taklef dati ha yak tarfa mohabbat
2026-08-18 19:37:09
3
804_804_queen
🍂Aesthetic_QueeN🍂 :
یکطرفہ محبت دنیا کا سب سے بڑا بے لوث رشتہ ہے جس میں آپ اگلے بندے پر بہ پناہ محبتیں نچھاور کرتے ہیں اور اس کے بدلے کچھ بھی نہیں مانگتے حتی کے محبت بھی نہیں وہ ایک شعر ہے نہ کہ نہ تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا ہم چپکے چپکے تم پہ کئ بار مر گئے [Red heart]
2026-09-13 06:02:10
2
adnan_anwar_14
Adnan Anwar :
10 saal se dakh b nh us ko
2026-08-15 17:31:36
1
aladdinhun1
🪔A͜͡ɭäḋḋin 🌬️🧞 :
@𝄟⃝♥️𝐙𝐚𝐫𝐚🕊️
2026-07-27 08:45:27
3
chillvibeonlyy1
Naayyyyyyyyyyaaaaaaaaab ✌ :
❤
2026-07-26 07:26:08
2
hesnain.don7
Hesnain Don :
😭😭😭
2026-05-06 16:02:51
2
saleemk215
user1721548755085 :
😭😭😭
2026-07-07 18:40:01
2
habibullah23748
Habib Ullah :
🥰🥰🥰
2025-12-27 08:26:58
2
rahib.ali9868
Rahib Ali Channo :
🥰🥰🥰
2026-09-10 07:50:03
1
choudhary...9
Ch4udhary 👑 :
💯
2026-06-24 12:15:44
1
sherarmyboy0
ℂ𝕙 𝕒𝕣𝕞𝕒𝕟 :
یک طرفہ محبت بھی عجیب درد ہے… 🥀💔 انسان کسی کو دل کی پوری سچائی سے چاہتا ہے، اس کی ہر خوشی کو اپنی خوشی سمجھتا ہے، اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے دل سے دعائیں کرتا ہے، مگر بدلے میں اسے صرف خاموشی ملتی ہے۔ 😔 ہم اس شخص کی ایک جھلک کے لیے ترستے رہتے ہیں، اس کے ایک پیغام کو بار بار پڑھتے ہیں، اور اس کے چند لفظوں میں پوری دنیا تلاش کرتے ہیں۔ 📱🥀 مگر شاید اسے کبھی اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کوئی اسے کتنی شدت سے چاہتا ہے۔ 💔 سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب دل جانتا ہو کہ وہ شخص ہمارا نہیں، پھر بھی دل اسے چھوڑنے کے لیے تیار نہ ہو۔ 😢 ہم لاکھ خود کو سمجھائیں کہ بھول جاؤ، مگر یادیں ہر رات خاموشی سے واپس آ جاتی ہیں۔ 🌙🥀 کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ وہ اچانک سامنے آ کر صرف اتنا کہہ دے، "میں جانتا ہوں تم نے مجھے بہت چاہا ہے…" شاید اتنا سن کر ہی برسوں کا درد آنکھوں سے بہہ جائے۔ 😭❤️‍🩹 مگر ہر محبت کا مل جانا ضروری نہیں ہوتا… کچھ محبتیں صرف دل میں رہتی ہیں، دعاؤں میں زندہ رہتی ہیں، اور خاموش آنکھوں سے عمر بھر محسوس ہوتی رہتی ہیں۔ 🥀💔 یک طرفہ محبت ختم نہیں ہوتی، بس انسان خاموشی سے اسے جینا سیکھ لیتا ہے۔ 😔❤️‍🩹
2026-09-19 18:30:47
1
To see more videos from user @autophile670, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About