@abdul_aleemkhan_fan: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی کے ہمراہ کھوکھر پیلس آمد، ملک شفیع کھوکھر سے انکے بیٹے اور رہنما مسلم لیگ ن و ایم این اے ملک سیف الملوک کھوکھر اور ملک افضل کھوکھر سے انکے بھتیجے ممبر صوبائی اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ #CapCut #khokharpalace #abdulaleemkhan #foryou