@asif_tasmia_6: #🥹🥹🥹 #foryoupage❤️❤️ #statusvideo @Niazi ☠️😎 #potery #urdupotery

اُُُداس_لڑکا
اُُُداس_لڑکا
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 December 2025 14:34:06 GMT
2384452
160811
1522
54307

Music

Download

Comments

black_sahil2
🦋سیـــاہ بَخـتـــ🦋 :
ایسے ملو ، جیسے کوئی بے تاب کسی بے تاب سے ملتا ہے ۔
2026-01-03 13:05:46
56
itsmaliks13
༒𝑭𝑭•𝑰𝒕'𝒔 𝒎𝒂𝒏𝒊 ❤.ೃ࿐ :
:موت کیا ہوتی ہے جانتے ہو ؟ اپنے محبوب کا محبوب دیکھا ہے😭💔
2026-01-08 16:00:11
31
fouijjuttt
💝 :
*سَجـدوں مِیں گرنِــے سِـے پہلِـے اُن لوگوں ڪو گلِـے لگائِیں جـو آپــــ ڪی وَجہ سِـے اذیّتــــ مِیں مُبــتلا ہِیں*💯 *"دِل آزارِیاں معافـــ نَہیں ہوتِیں"* 🥹😭💔
2026-01-03 03:22:35
40
sad.girl46451
sad girl :
mjy moat nh ati
2026-01-03 09:46:50
24
user51131661679220
user51131661679220 :
💯کیا کرو گے اتنی مصروفیت کا اگر ہم یہ دنیاِ ہی چھوڑ دیں💔😭
2026-01-04 03:54:57
22
arshadali7645
Arshad Ali :
تو ذمہ دار ہے میری اداس آنکھوں کا... تومان لے تجھ سے حفاظت نہ ہوئی ان کی 💔
2026-01-03 10:29:38
48
.afridi.041
Sagaar.Afridi041 :
😢میں نے خدا کے جانب بھیجا ہے اک خط لکھا کچھ نہیں کیونکہ وہ سب جانتا ہے🙏💔
2026-01-04 03:42:34
22
chaudharysammar5
چوہدری ثمر عباس گجر ♠️ :
درد کی حد سے گزارے تو سبھی جائیں گے جلد یا دیر سے مارے تو سبھی جائیں گے ندیاں لاشوں کو پانی میں نہیں رکھتی تیریں یا ڈوبیں کنارے تو سبھی جائیں گے چاہے کتنی بھی بلندی پہ چلا جائے کوئی آسمانوں سے اتارے تو سبھی جائیں گے صرف میں ہی نہیں بازار کی منڈی کا شکار جیب میں لے کے خسارے تو سب ہی جائیں گے مسجدیں سب کو بلاتی ہیں بھلائی کی طرف آئیں نہ آئیں پکارے تو سبھی جائیں گے
2026-01-26 12:35:18
11
kashijannaazjani2
Kashi Jan Naazjani2552 :
اسے میرا نشان تک نہ ملے گا میرے تو گاوں کی قبریں بھی کچی ھیں
2026-01-04 17:45:17
26
irfan79466
irfan :
غربت نے چھڑایا ہے تمہارا شہر ورنہ کون جانا چاہتا تھا پردیس💓
2026-01-04 06:12:03
12
zawarshoaibabbasb
Zawar Shoaib Abbas Bhatti :
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوئے نہ جب" سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی🥀🙏🥲
2026-01-29 18:08:18
8
fatima123456789123k
کھرل زادی 🦅 :
ya Sach ha ☺️
2026-01-07 20:18:37
6
hussainimasoomgirl
Hussaini masoom girl :
asy nhi bolty mari jan
2026-01-06 08:06:32
11
dieheart60
🖤اداس گڑیا🤍 :
🤲دعاؤں والے بیٹھے رہے مصلوں پر نصیب والوں نے بن مانگے پا لیا اسے 💔🥺
2026-01-08 01:50:07
8
itx.hamdan3
꧁❤️ گمنام ,🫀꧂ :
کیا لکھوں اُن کے بارے میں جو رحمت ہیں سب جہانوں کے لیے 🥺💗 جس کی شان خدا نے خود قرآن میں بیان کی ❤️نبیِ کریم ﷺ کی محبت دلوں کا سکون ہے اور اُن کی سنت زندگی کا نور 🕊️✨
2026-02-10 18:44:36
9
g.r.jatoi
GR Jatoi :
اگر اپ اس وقت زندہ ہیں اور اپ کی قدر نہیں کی جا رہی تو اپ کے مرنے کے بعد کیا خاک اپ کے لیے قبر پہ پھول🌺🌻🌹🌷 لگائیں گے
2026-01-09 10:00:39
6
sangat.brahui
Sangat Brahui :
اگر موت مجھے لے جائے تو میری جان میرے بعد میرے روح تجھے بھلانے نہیں دیگی تیری گھر کی تواف کرتا رہیگا
2026-01-23 10:45:31
5
shaniji993
ثناءاللہ بھاگٹ :
سکونِ دل:کتنی اذیت ہے… اس احساس میں مجھے تم سے ملے بغیر مر جانا ہے 😞😞
2026-01-20 13:24:55
5
meerab.malik19
Meerab Malik :
uffff alfaz 😭😭😭😭
2026-01-03 09:49:33
19
.capricorn875
♑ CAPRICORN 🐐 :
اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں بھولنا مت مجھے تمہارے ساتھ رہنے کی خواہش بہت تھی
2026-01-05 11:53:10
9
junaid.rahim1
Junaid khan :
🥹___کیوں رو رہے ہو مدت سے___🫀 👸__کیا عشق ہوگیا ہے شدت سے__💔 😔___مجھے تجربہ ہے بتا رہی ہوں__🙂🤌🏻 ⚰️____موت بہتر ہے محبت سے____💔
2026-01-04 16:51:59
9
mianfaran3
MianFaran :
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں
2026-02-11 16:42:58
5
evil.attitude05
evil attitude 😇 :
miss u😭maa
2026-01-03 14:41:48
9
uk.boy684
Skoon❣️ :
وقت نے یہ سبق سیکھایا ہے کہ ہر وہ شخص جو زندگی میں آتا ہے ، اس پر اپنا حق جتانا ضروری نہیں ہوتا ، دل نے چاہا ، آنکھوں نے اعتبار کیا ، اور روح نے اپنائیت محسوس کی ، لیکن انجام صرف تنہائی ، بے قدری اور خامو خاموشی نکلا، سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ بس لمحاتی خوش فہمی ہوتے ہیں اور ہم جیسے بے وقوف ان لمحوں کو زندگی سمجھ بیٹھتے
2026-01-29 16:34:46
6
tiktok.comsarkar1122
ماجد سَرکار :
کبھی نکلے اگر تیری جستجو میں یہ ناگوار شاید ہم راز نہ ہو سکے میری آرزوئے تمنا یہی یاد رکھنا پابند ہم تیری ملاقاتوں بھی تھے ماجد
2026-01-03 15:55:27
8
To see more videos from user @asif_tasmia_6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About