اچھے بنو گے تو کیا حاصل،،برے بنو گے تو کیا کھونا🥃
یہ دنیا کھیل تماشہ ہے یہاں ہر شخص پہ تالی بجتی ہے 🚬
2025-12-27 20:06:35
36
زین العابدین :
بالکل درست فرمایا، حقیقت میں اعلیٰ ظرفی ہی اصل عظمت ہے، کیونکہ کم ظرف لوگ وقتی غصے اور حسد میں محدود رہ جاتے ہیں، جبکہ بلند ظرف وہی ہیں جو وقت، حالات اور لوگوں کی آزمائشوں کے باوجود اپنے وقار، شرافت اور برداشت سے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں 🌸🦋
2025-12-28 09:11:41
15
Zeeshan Fayyaz :
ر___❤️🩹:جو خوشی اور غمی میں کام آتے ہیں،
وہی پیروں تلے روندے جاتے ہیں۔🥀💔
2025-12-27 22:37:38
11
💞 Raja 💞 :
🫀🌍✨ رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو زندگی دے 🤲🤲
2025-12-28 08:21:39
9
🫀گجر زادی🫀 :
❤️🩹:اور پھر خدا کے فیصلے سمجھ کر
ہم خوب مسکرائے نقصانوں پہ۔🫠💔
2026-01-03 17:14:36
7
UMaR♥️ :
محبت قید ھے اس قید کے عادی نہ ھو جانا
سلاخیں ٹوٹ بھی جائیں تو رہاۂی مار دیتی ھے😢💔💯
2025-12-30 21:02:57
6
سردار 🍁 :
caption
2025-12-28 09:56:36
6
꧁🦋ᎥᏁᏁᎾᏟᎬᏁᏆ mᎪᎪᏁ🦋꧂ :
💯💯💯
2025-12-27 21:06:12
5
Aqib Khan :
jis ki izat karo wo gira hoa smjny lag jata ha
2025-12-29 16:54:37
5
ViCkY 2🤠3 :
:ر___❤️🩹:جو خوشی اور غمی میں کام آتے ہیں،
وہی پیروں تلے روندے جاتے ہیں۔🥀💔
2025-12-28 06:43:44
5
Ch Ludhiana Ala :
🥺ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو بہت ملے پر لوگوں میں تم نہیں ملے♥️
2026-01-08 11:02:27
5
Arsalan Ahmed :
Great words
2025-12-28 03:59:22
4
Muhammad R Mohsin Ali :
شکستہ ہیں روحیں قبائے بدن میں
سبھی جی رہی ہیں خسارے اٹھا کر
2026-01-05 03:43:00
4
Tasawar sial 87 :
💕💕💕💕
2025-12-28 04:12:49
4
Habibtoor :
💔💔💔
2025-12-28 04:08:19
4
sherazi :
🥰🥰🥰
2025-12-28 03:44:46
4
موسیٰ :
واہ وااا بہت خوب
2025-12-28 17:09:02
4
ملک شکیل 🇵🇰سرگودھا🇸🇦 :
ہر شخص تھا پارسائی کی اعلی مثال
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
2025-12-29 20:21:15
3
Curiosity :
wah kamal 👍
2025-12-28 12:34:37
3
Raja Mubashar ALi🍁 :
بلکل درست
2025-12-27 18:20:57
3
CH.Ali :
❤️
2025-12-29 04:48:23
3
علی :
I think you said it exactly right.
2025-12-27 16:59:48
3
°♡✧*及𝑖𝓁𝒶𝘭*✧♡° :
ذبردست
2025-12-28 17:23:37
3
Faisal Aslam :
عروج ملنے پر انساں خدا نا بن جائے
اس لیے خدا نے زوال رکھا ھے 💞
2026-01-07 19:23:30
3
جمال 💸 :
💔💔💔
2025-12-28 03:36:38
3
To see more videos from user @maancat7, please go to the Tikwm
homepage.