very nice 💜💜💜♥️♥️♥️💜💜💜♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-01-25 07:42:14
1
Ejaz112211 :
great 💖💖💖🥰🥰
2026-01-10 15:12:59
2
jam javeed92 :
mashallah
2026-01-15 18:27:12
1
راۓ وقاص سرائیکی :
mashallah ❤️
2026-01-17 08:30:19
1
zulqarnain Haider :
ماشاءاللہ بہت اچھے
2026-02-01 17:40:08
1
Rais Fiaz :
mashaAllah ❤️❤️❤️
2026-01-26 10:26:40
1
Tiger G 333 :
mashallah ❤️
2026-01-25 15:09:31
1
M AKMAL khan tahaheem 101 :
good 😊
2026-01-16 17:22:44
1
Raheem cloth house :
اپیل اپیل اپیل
اہل علاقہ مبارک پور ماہی ٹبہ چک لوہاراں پل فاروق آباد فضل واہ ہتھیجی اور متحدہ مرکزی انجمن تاجران ضلع بہاول پور کی انتظامیہ بہاول پور اور
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ، صوبائی وزیر ایریگیشن، ممبر قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ،رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر رانا محمد طارق, رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ بلال اصاحبزاادہ میاں عثمان نجیب اویسی وفاقی پالیمانی سیکٹری ریلوے میاں شعیب اویسی رکن پنجاب اسمبلی سے اپیل ھے آج 13جنوری دوپہر 00۔2 بجے ڈرنگ اسٹیڈیم بہاول پور کے ہاکی گراؤنڈ میں جدید الیکٹراک بسوں (گرین بس ) سروس کا افتتاحی تقریب میں بہاول پور تا ہتھیجی براستہ مبارک پور روٹ میں لازمی شامل کیا جائے اس روٹ کو شامل کرنے سے ہمارے علاقہ کے ہر گھر کی بیٹی بیٹا کالج یونیورسٹی تک تعلیم حاصل کر سکیں گے اب میٹرک بعد گھر بیٹھا دیاجاتا ھے اس کے علاوہ علاج کےلئے بہاول پور جانا آسان ہوگا ہمارے علاقہ کی بہت ساری محرومیاں ختم ہونگی غرہب عوام کا فائدہ ہوگا اور پورے علاقہ کو کاروباری فائدہ ہوگا یہ وہ روٹ ھے جہاں سواری کےلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا امید کرتے ہیں ہماری فریاد اعلئ حکام تک پہنچنے پر اس روٹ کی منظوری کا حکم جاری فرمائیں گے
وحید عباس مسن مرکزی صدر متحدہ انجمن تاجران مبارک پور محمد عابد ڈھول مرکزی صدر انجمن تاجران ہتھیجی سیٹھ عبدالحمید مرکزی صدر پل فاروق آباد
2026-01-12 20:40:12
1
To see more videos from user @zaheeriqbal367, please go to the Tikwm
homepage.