اے اللہ اس ماہ رمضان کے صدقے مجھے صبر عطا فرما بے😭😭 شک تو صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اے اللہ تو جانتا ہے کہ میرے دل میں کیا ہے اور میں کیا چاہتا ہوں اے اللہ میں تیری رضا کو مانتا ہوں مگر میں یہ سوچتا ہوں اگر وہ میرے ساتھ ہوتا تو اچھا ہوتا 😭😭اے اللہ اگر وہ میری قسمت میں ہے تو اس کو میرا کر دے اے اللہ میں اس کے بغیر ٹوٹا ہوا ہوں 😭😭 اے اللہ اگر وہ میری قسمت میں نہیں ہے تو مجھے صبر دے دے 😭😭 اے اللہ مجھے اس کا متبادل نہیں چاہیے اے اللہ تو معجزے کرتا ہے اے اللہ معجزہ فرما اے اللہ میں اپ کے معجزے کے انتظار میں ہوں 😭😭😭 اے اللہ ایک غیر محرم سے محبت کی ہے اے اللہ اس کو ہمارے حلال رشتے میں بدل دے اے اللہ میں گناہ نہیں کرنا چاہتا اے اللہ مجھے گناہوں سے بچا لے 😭😭😭 اے اللہ تو بہت بڑا رحمان ہے اے اللہ تو سننے والا ہے اے اللہ تو جاننے والا ہے😭😭😭 اے اللہ تو میرے دل کا بھید جان اور اے اللہ مجھے صبر دے بے شک تو صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے😭😭😭 اے اللہ اس ماہ رمضان کے صدقے تمام مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرما اے اللہ میرے دل کی پریشانیوں کو دور فرما اے اللہ اس انسان کو میرا کر دے😭😭😭 اے اللہ عالم اسلام میں ہر مرد عورت کو عزت دار بنا اے اللہ تمام عورتوں کی عزت کی حفاظت فرما اے اللہ اس کی عزت کی بھی حفاظت فرما😭😭
2026-02-25 12:02:24
0
NOMAN :
HASSAN❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰
2026-02-07 03:14:34
1
☾︎♥︎Տ❦︎ᗪ♥︎☽︎ :
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🥀🥀
2026-01-04 17:20:23
2
Abid khan :
❤❤❤
2026-01-06 16:36:02
1
mufti Saeed Arshad 083 :
❤️❤️❤️
2026-01-21 17:14:35
1
UzairMalik💞 :
🥰🥰🥰
2026-02-06 17:52:29
0
انکھ تلےرکھ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-02-08 04:12:55
0
Abdul Sattar :
🥰🥰🥰
2026-01-09 13:33:42
0
Asad Khan :
❤️❤️❤️
2026-02-18 13:21:01
0
Muhammad Umar :
ماشاءاللہ دل چیر دینے والا کلام
2025-12-28 11:57:38
10
Khalil khan Sawand 302 :
masha allah ♥ ❤
2025-12-28 15:52:15
5
Muhammad Rashid :
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🥀🥀
2025-12-28 15:42:46
5
POETRY WITH JALANDHRY :
Allah Pak Mufti Sahib Ko Sada Khosh Or Salamat Rakhy 🤲🥰💖