@zindalash_46: Real ✔️ 🤧#sad #poetry #urdupoetry #dosti #Yaar

مَوْتُ الْقَلْب 🫀🪦
مَوْتُ الْقَلْب 🫀🪦
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 December 2025 08:56:45 GMT
1105677
85389
679
26615

Music

Download

Comments

mughalzadi666
مغل زادی 🔥 :
یار تو تے جانے اے❤️تیری جان تو بنا کوئی زندہ رہ سکدا ؟💔 کائنات
2025-12-28 15:06:52
55
awansahab_977
❤️‍🩹یاسین اعوان 🥀 :
*اے اللہ!* ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2025-12-29 05:43:03
26
abdullah.virk.sia
Abdullah Virk Sialkoti Skater :
پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہےدوست سائیں۔ ❤️
2025-12-31 18:11:37
29
horselover.87
🏇 عشق گھوڑا ❤️‍🔥 :
وقت رخصت اگیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں زندگی جتنی بھی ہے اب مستقل صحرا میں ہے اور اس صحرا میں تیرا دور تک سایا نہیں
2025-12-29 02:39:49
14
malikking112278
انتظار موت🥀 :
❣🥺اذیت جانتے ہو کیا ہے اپنے ہی محبوب سے اس کے محبوب کی باتیں سننا اور پھر انہیں ساتھ رہنے کی دعائیں دینا 🥺❤️‍🩹
2025-12-29 08:31:06
10
gujjarzadi206
🫀گجر زادی🫀 :
جان تن سے نکل گئی لیکن تو میرے دھیان سے نہ نکلا 💔🥺
2025-12-29 05:53:47
25
mushi9801
றμ૬સ🥰 :
اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭 پلیز آپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میری ساری مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے اور اللہ تعالیٰ جی اس کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسکا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھے اور دنیا اور آخرت میں اسکا ساتھ نصیب فرمائے امین
2025-12-29 08:51:33
4
tok54490j39
حق پرست :
وہ لوٹ بھی آئے تو کیا فائدہ؟ ہم ان کا جانا تو دیکھ چکے تھے.🍂
2025-12-29 09:39:36
8
itsali145
It's Happy,,, :
مغل زادی : یار تو تے جانے اے❤️تیری جان تو بنا کوئی زندہ رہ سکدا ...💔 کائنات
2025-12-29 12:32:46
8
kalyal.officials.95
kalyal.officials.95 :
ویو پروبلم آ رہاہے کسی کو اس بارے میں پتہ ہے توں بتاؤ
2025-12-29 12:37:29
7
silent.vibes289
SadInk.Story :
یار تو تے جان اے🤌 تے جان تو بنا کوئی زندہ رہ سکدا؟💔
2025-12-30 12:26:01
4
rafaqatg5
Rafaqat G :
نہ جانے ذہن میں کیا آ گئی تھی بات مرے سمٹ کے رہ گئی مصرع میں کائنات مرے میں رتجگوں سے بناتا ہوں نیند کا ریشم تو اپنے مرمریں ہاتھوں سے خواب کات مرے بس اک قدم کی جسارت پہ تھا بدن اس کا وہ اتنی دور تلک آگیا تھا ساتھ مرے
2025-12-28 18:44:43
5
poetryvibes483
egoistic 🥂 :
nice song 🥰🥰🥰
2025-12-28 14:38:05
9
sialsahb34
♡شہزاد ســــیال" :
Hayee ❤️‍🩹🫰"
2025-12-29 04:11:11
5
sherry.malik007
sherry Malik007 :
@sherry Malik007:کبھی کسی کا تجسس کبھی خود اپنی تلاش عجیب دل ہے ہمیشہ سفر میں رہتا ہے
2025-12-29 18:43:23
5
brandmunda.733
ZIDI.,,MALIK.,, :
yes
2026-01-31 06:49:15
1
arbazqureshi763
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy🥺
2026-01-20 06:17:11
1
shahid.ali800
𝗠𝗘ح𝗔𝗥🕶️𝗝𝗘𝗘🖤 :
مہر جی صورتیں جتنی بھی حسین ہو نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہے
2026-02-06 13:35:52
3
charslan7869
No Name ☠️ :
یار تو تے جان آئے 🤌🏻 تے جان تو بنا کوئز ژندہ رہ سکرا ؟
2025-12-30 04:56:33
3
mano.mehar.703
𝐌ᥫ᭡𝐍⭕ 𝐌EHAR 🫰❤️🪽 :
hyeeeeeeee 🥹🥹🥹
2025-12-29 22:56:21
2
ranamobeen38
⚔️ رانا مبین ⚡🦁🖤🔥 :
bilkul ❤️‍🔥
2025-12-29 12:56:05
2
jannatprincess59
I miss you maa papa 😭😭😭😭 :
add watching work karna h ❤❤
2025-12-29 12:46:08
2
waleedrajput4643
⚖️🔥ولید راجپوت🥷⚔️ :
hayyyyyyy🥺🥺🥺
2026-01-20 10:16:02
1
To see more videos from user @zindalash_46, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About