@B🤲🤲🕋🤲🤲A::::یا اللہ میری ازمائشوں کو ختم کر دے بس کر یا اللہ اپ مجھ سے اور نہیں سہا جاتا میں اور ازمائش دینے کے قابل نہیں ہوں تھک گئ ہوں میں تیرے اگے ہار گئ ہوں میرے اللہ میری سب مشکلوں کو اسانیوں میں بدل دے میری مانگی کی ہوئی دعاؤں پر کن فیکن کا معجزہ دکھا دے یا اللہ پاک تو جانتا ہے کہ اپ کے سوا میرا کوئی بھی سہارا نہیں ہے بس ایک میرا بھی سہارا یا اللہ پاک میں تھک گئ ہوں بس کر اور مجھے اتنا نہ ازما اب میرے دکھوں کو خوشیاں میں تبدیل 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭کر دے یا اللہ میری مدد فرما یا اللہ پاک میری دعاؤں کو قبول فرما دیں یہ اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر کن فیکون فرما دیں یا اللہ پاک اپنا معجزہ کر دے یا میرے اللّٰہ ۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻🥹😭
2025-12-28 16:58:35
37
hina :
subhanalah mashaallah
2025-12-29 14:24:49
9
@Zain _ul _Abideen :
```ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ رمضان المبارک میں عید سے پہلے ہم سب مل کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو 5 عرب درود کا تحفہ پیش کرے ۔ہم نے آغاز کر دیا ہے
آپ بھی 5 بار درود شریف پڑھ کر باقی دوستوں کو send کریں اس میسیج کو اتنا پھلا دے کہ یہ 30 رمضان تک forwad ہوتا رہے اور دنیا کہ ہر ایک مسلمان تک پہنچے
مہربانی کرکے رکھنا مت اپنا فرض ادا کرنا ایک مسلمان ہوکے۔```
2026-02-14 13:41:44
5
To see more videos from user @beauty.of.islam025, please go to the Tikwm
homepage.