The death of the heart
Is a silent revolution
I have changed
Because pain taught me
Now I hold no grudges
Everyone did what they had to do
2026-01-09 21:26:26
2
༒★༆𝑺eLFisH 𝑩oY༆★༒ :
آئینہ سے میں خد کو بول رہا ہوں کوجیو خوش نا ہوا کرو😒
2025-12-30 07:53:45
6
محبوب علی :
حقیقت میں
2025-12-29 06:00:50
6
FAISAL SOOMRO :
wah janab wah 😂
2025-12-29 05:39:35
7
zeeshandukhi305 :
تم سے کتنی محبت تھی معلوم نہیں لوگ تو آج بھی تمہاری قسم دے کر منا لیتے ہیں 😭
2025-12-28 18:13:08
12
Yaad-e-Rab🤍 :
0 views 😔
2026-01-01 08:58:05
4
haadishahroz :
Tum sy itni mohabat hy💞💞💞log aj bi tumhary Naam sy janty hy
2025-12-29 18:12:33
5
سیاہ بخت :
@سیاہ بخت:تیرے دیے ہوئے دکھ سناتے سناتے
نہ جانے کتنوں کو ہم سے محبت ہو گئی 🫠❤️🩹
2026-01-09 19:06:26
2
اویس خان ⚜️ :
:تیرے بعد میں نے خود کو حیوان بنا ڈالا ہنستے بستے کھیلتے لڑکے کو ٹوٹا مکان بنا ڈالا
یادوں کو دفناتے دفناتے تیری ہم نے اپنے دل کو قبرستان بنا ڈالا
2025-12-29 10:11:49
6
killerboy :
*ایک خیال نے مجھے وحشت زدہ کر دیا ...❤🩹🥺*
*کہ کوئی تیسرا بھی موجود ہے کہانی میں💔😭*
2025-12-29 17:14:36
5
amiralicpsp :
دکھ دلوں کے اندر تو درد ہے آزاد دلوں کیا پتا
2026-01-11 07:22:12
1
ادریس خان✨ :
2025-12-28 22:11:44
8
siakandar :
Dua Karo ek bar hi Marna achcha hai mere liye
2026-01-10 17:46:26
1
Sajan Muneer Samo :
sohni shakl te aashiq hoona aye kehri wadeyaie aashiq ban to us sohney da jis aye shakl banayie😊
2026-01-02 10:08:40
3
🫀گجر زادی🫀 :
میں منکر تھی عذاب محبت کا ابن نوح کی طرح پھر مجھ پر بھیجا گیا ایک عذاب یعنی تو
2025-12-29 17:20:49
6
A.B Nazish :
حُسن تو ایک انی جانی شے ہیں اس پر کیسا غرور کرنا دنیا تو یوهی حسین رہے گی صدا قائم رہے گی🤗🥀
2025-12-29 06:47:06
10
Mr AK :
@✨🦋A.K✨🦋: وقت اسے وہ بہاریں نصیب کرے جس کے لیے اس نے مجھے خزاں کیا... 🫠❤️🩹🤌
2026-01-03 19:05:14
3
❤️🩹👀🥹---🖤 :
تمہارا عطر پچھلی صدی کے شہزادے مرنے سے پہلے مانگتے تھے
تم وہ ہو جس کے ہاتھوں کیلئے پہاڑوں نے اپنی چھاتی پر یاقوت اگائے ہیں دریاؤں نے زخم چاٹ کر موتی بنائیں ہیں
تم وہ ہو جس کی پیاس پر صحراؤں نے اپنے وطن کے سارے کنویں تراشے ہیں
تمہاری ہسی میں تین سلطنتوں کے زوال کی آواز ہے
میرے محبوب تمھارے بغیر میں کچھ نہیں🫠👀🖤🥀
2026-01-08 18:18:51
2
⌁༺ 𝑩𝒓𝒐𝒌𝒆𝒏 𝑺𝒐𝒖𝒍 ༻⌁ :
yes
2026-01-07 19:58:45
3
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
🥺 ایک بات سیکھی ہے ان حسن والوں سے جناب
حسین جس کی جتنی ادا ہو گی وہ اتنی ہی بے وفا ہو گی 🥺
2026-01-09 05:52:41
2
zaibi :
mas Allah g 🥰🥰🥰
2026-01-04 04:21:02
2
Jani write :
Wah
2026-01-04 04:42:45
3
🦋⃟𝐊᭄𝐢𝐫𝐚𝐧 Khan Official💎 :
*اے اللہ!*
جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔
*آمین، یا ربّالعالمین!*🔐🫀
2026-01-06 11:54:49
3
To see more videos from user @zoyawrites84, please go to the Tikwm
homepage.