@siyahkhuwab: بعد میں؟ بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے!!! بعد میں پھول مرجھا جاتے ہیں بعد میں دل نہیں کرتا ہے!!! بعد میں موسم بدل جاتے ہیں!!! بعد میں لوگ بدل جاتے ہیں!!! بعد میں دل سمجھدار ہوجاتا ہے!!! بعد میں دیر ہوجاتی ہے!!! بعد میں خواہشات مر جاتی ہیں!!! بعد میں صرف انسان کی باتیں رہ جاتی ہیں!!! بعد میں آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں ہوتا!!! بعد میں روح واپس لے لی جاتی ہے!!! بعد میں ناقدری کی جاتی ہے!!! بعد میں چاہتیں ختم ہو جاتی ہیں!!! لیکن بعد میں ہی لوگوں کا پتہ چلتا ہے!!! بعد میں ہی چہروں سے نقاب اترتے ہیں!!! بعد میں دیر ہو جاتی ہے!!!