@:::غربت دنیا میں جہنم کا عکس ہے
یہ بچپن مار دیتی ہے اور جوانی چھین لیتی ہے۔۔۔💯
2025-12-29 16:19:22
102
Rana Toqeer :
ھاے ھاے دونوں دکھ کھا گئے مجھے 😢
2025-12-29 16:05:21
230
𝔸𓍢ִ໋🌷͙֒ :
نوجوانوں کی زندگی میں صرف اور صرف دو غم ہوتے ہیں ایک غم ہمیں عشق اور دوسرا غم روزگار ان غموں کے علاوہ انہیں کوئی بھی غم نہیں ہوتا اتنا شدید غم تھا ہمیں روزگار کا خود ساسین شخص بلانا پڑا مجھے دنیا چلا کے تھکا ہرا ادمی گھر کو چلا رہا ہے تو چل کیوں نہیں رہا اور دو اشعار ہیں کہ اپنے خدا کو میں نے خداؤں میں بیٹھ کر ڈھونڈا ہے 20 سال بلاؤں میں بیٹھ کر بیٹوں کو روزگار کا دکھ شہر لے گیا مائیں ضعیف ہو گئی گاؤں میں بیٹھ کر
2025-12-29 17:12:55
124
Mr.Mk بنوچی 🫀❤️🔥 :
جس جس نے 2026 میں مدینے جانا ہے وہ امین بولیں
2026-01-24 05:05:19
50
ملک شکیل 🇵🇰سرگودھا🇸🇦 :
اکیلے ہی طے کرنے ہوتے ہیں کچھ سفر !!!
ہر سفر میں ہمسفر نہیں ہوتا !!!🔥♥️
2025-12-29 16:35:11
93
Faheem Azeem :
pehle gham maa ke bichar ne ka ha 🥹 13years💔
2026-01-04 17:16:50
6
Muneeb Adil :
ہائے ماںٔیں ضعیف ہو گئی گاؤں میں بیٹھ کر 🥀
(only Boys Feel this pain)🥀
2025-12-29 16:45:05
96
Pyari ladki 🎀 :
Hayee Allah 🖤
2025-12-31 14:32:45
29
ایڈوکیٹ ملک اشرف :
بیٹوں کو روزگار کا دکھ شہر لے گیا
مائیں ضعیف ہو گئیں گاؤں میں بیٹھ کر
2025-12-30 08:28:33
30
barbie doll :
hayeee
2025-12-29 22:07:40
16
k :
:صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❤️,,
2025-12-30 23:33:10
107
✨Hiba_Qureshi🫠 :
ayeee hayee 🥺🔪☹️
2025-12-30 10:50:05
19
Malik Asif Awan :
غمِ عشق بھی بڑا غم ہے لیکن غمِ روزگار بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے 😢
2026-01-29 16:58:21
5
Jasmine Cheema :
اب تو لکھنا چاہیئے۔۔
بیٹوں کو روزگار کا دکھ بیرون ملک لے گیا
مائیں ضعیف ہو گئیں ، وطن میں بیٹھ کر
2026-01-02 07:48:54
10
-•~¹°”ˆ˜¨ خان ¨˜ˆ”°¹~•- :
voice 😯
2025-12-29 20:35:20
8
TØXÍC☠️ :
jeoooooooooo♥️
2025-12-29 15:47:08
17
مُحسن۔صاحب۔ 🇬🇧👑 :
uff😣
2025-12-29 21:00:42
8
میثم گورائیہ512.14🙌 :
ghame Hussain 🥺
2025-12-29 18:44:57
8
ShahZaD AwaN DGK :
اپنے خدا کوں میں نے خداوں میں بیٹھ کر
ڈھونڈا ہے 20 سال بلاوں میں بیٹھ کر
بیٹوں کو روزگار کا دکھ شہر لے گیا
مائیں ضعیف ہو گئیں گاوں میں بیٹھ کر
❤❤❤❤❤❤
2025-12-30 04:36:47
89
Rao junaid :
اپنے خدا کوں میں نے خداوں میں بیٹھ کر
ڈھونڈا ہے 20 سال بلاوں میں بیٹھ کر
بیٹوں کو روزگار کا دکھ شہر لے گیا
مائیں ضعیف ہو گئیں گاوں میں بیٹھ کر
❤❤❤❤❤❤
2026-01-01 04:36:23
8
🀄𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐟𝐥𝐚𝐫𝐞 🀄 :
فکر معاش انسان کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے 🥹💔
2025-12-29 20:14:35
20
فیصل ❤️🩹 :
Ayyy Hayyy 💔🥹
2025-12-30 19:36:50
5
Mukhter Hossain Joy :
yar kia likhaa hain❤️❤️❤️
2025-12-29 21:57:01
8
To see more videos from user @ahmad.jaffri110, please go to the Tikwm
homepage.