😭اور ہمارے پیارے پیغمبر محمد اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پیاری بیٹی فاطمہ سے فرمایا اے فاطمہ میں نے تین دن سے کچھ نہیں کھایا 😭
2025-12-30 07:23:17
192
user058243656 :
آگر محنت سے ہوتا تو آج میں آپ سے بھی زیادہ ا امیر ہوتا ۔ایسا بزنس نہیں ہے جو میں نے نہیں کیا لیکن سب کچھ اللہ تعالیٰ کے مرضی سے ہوتا ھے
2025-12-30 14:51:19
46
natural beauty :
رہی بات پیسے بنانے والی مشین کی تو اس کے بنانے والے کو بھی تو اللہ تعالی نے ہی بنایا ہے نا
2026-02-17 11:07:39
16
khan :
pasa ma sokon nahi ha
2026-02-16 13:48:49
5
umarking :
اللہ جو چاہتا ہے وہ ہوتا ہے
2025-12-30 12:29:41
47
Yasir Khan Yasir Khan :
سب انسان ایک جیسے نہیں ہوتے اللہ کا شکر ادا کرو غریبوں غریبوں مت کیا کرو
2025-12-31 10:34:44
14
Mossawir...منگل🏋️ :
Saab Kuch Allah sa hota hai
2026-02-22 23:08:18
3
khan :
ایک تعلیم یافتہ آدمی نے ایک بار کہا—برسات کے موسم میں چھتری والا اور بے چھتری والا، دونوں پانی میں بھیگتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ بے چھتری والے آدمی کے مقابلے میں چھتری والا آدمی شرمندگی سے بچ جاتا ہے۔ یہی معاملہ غریبی اور امیری کا ہے۔ غریبی بھی ایک مسئلہ ہے، اور امیری بھی ایک مسئلہ۔ فرق صرف یہ ہے کہ غریب آدمی کا مسئلہ ظاہر ہوجاتا ہے اور امیر آدمی کا مسئلہ لوگوں کے لیے چھپا رہتاہے۔
اصل یہ ہے کہ مسائل کا تعلق غریبی اور امیری سے نہیں ہے، وہ انسانی زندگی کا ایک فطری حصہ ہے۔ ہر انسان لازمی طورپر مسائل سے دوچار ہوتا ہے— جان ومال کا نقصان، دوسروں کی طرف سے لائی ہوئی ناخوش گواری، ذہنی تناؤ، مستقبل کے اندیشے، بچوں کی بے راہ روی، حادثہ، بڑھاپا اور آخر میں موت۔
آدمی کے لیے سب سے بڑی پریشانی غالباً یہ ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ یہ سوچتا رہتا ہے کہ اگر میں نے ایسا کیا ہوتا تو میرے لیے زیادہ اچھا ہوتا، حالاں کہ یہ صرف ایک فرضی سوچ ہوتی ہے۔ اِسی طرح ہر آدمی یہ کرتا ہے کہ وہ اپنا مقابلہ اپنے سے کم والوں سے نہیں کرتا، بلکہ وہ اپنا مقابلہ اپنے سے زیادہ والوں سے کرتا ہے۔ اِس طرح کی چیزیں آدمی کو مسلسل طور پر پریشان رکھتی ہیں۔ وہ خود ساختہ سوچ کے تحت، بے اطمینانی کی زندگی گزارتا رہتا ہے، یہاں تک کہ اِسی بے اطمینانی کی حالت میں وہ اِس دنیا سے چلا جاتا ہے۔
جب اس حقیقت کو دیکھا جائے کہ غریب آدمی جس طرح اپنی زندگی کی طرف سے غیر مطمئن ہے اسی طرح امیر آدمی بھی اپنی زندگی کی طرف سے غیر مطمئن ہے توغریبی کی حالت اور امیری کی حالت، دونوں اضافی (relative) معلوم ہونے لگتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اِس دنیا میں سکون کا راز صرف یہ ہے کہ آدمی یہ سمجھ لے کہ جس چیز کو وہ سکون سمجھتا ہے، وہ کبھی اِس دنیا میں ملنے والا نہیں۔ اِس دنیا میں سکون کا راز صرف ایک ہے اور وہ قناعت ہے، یعنی حالتِ موجودہ پر راضی ہو کر زندگی گزارنا۔
2026-03-14 11:10:56
2
MALANG :
always right Shahid Anwar boss ♥️♥️♥️
2025-12-29 17:09:56
11
༺ʀͥᴇʜᴍᴀɴᴡᴀᴢɪͣʀͫ000༻ :
اللّٰہ آ پ کو قارون کی طرح زمین میں دھنسا دے❤❤❤
2026-02-09 03:09:27
4
Muhammad Junaid1122 :
Masha Allah
2026-02-18 12:10:07
2
MERAJ KHAN AZMI :
Sab ameer rahenge to kaam kaun karega ghar ka
2025-12-30 10:31:05
3
sailm boss :
Allah
2026-02-05 23:10:07
1
❥→Σ𝐴𝐿𝐼𝐾 WriT3✍️ :
astughfirullah 😭
2025-12-30 08:54:04
10
Abdul Rehman Hanzla :
beshakk Shahid beta aap bohat acha bool Rahy ho
2026-01-11 11:49:53
3
꧁༒☬ZOOM X EDIT ☬༒꧂ :
ya Allah mare tobha
2026-05-06 09:23:15
1
Mossawir...منگل🏋️ :
Allah ho Akbar
2026-02-22 23:08:00
1
Sahil Khan1234567890 :
,☝️☝️☝️
2026-02-23 06:48:46
1
Xachary :
الله يبسط الرزق لمن يشاء ويقدر, ye kya hai? kiss nai farmaya hai ye?
2026-01-30 21:44:07
2
Qare sudais :
اگر سب امیر ہوگئے تو لوگ اللہ کے راستے میں خرچ کس پر کریں سب کے سب تو امیر ہیں
2026-02-18 15:23:31
1
A Abd :
سب نظام اللہ پاک کے ہیں
2026-02-13 06:34:21
1
ashna hawa niz :
Allah NY sub ko apny hisab sy sahi banaiya he
2025-12-30 08:29:16
2
𝐈𝐡𝐬𝐚𝐧𝐏𝐚𝐭𝐡𝐚𝐧𝐈𝐊♡◉‿◉ :
Astaghfurallah
2026-01-30 13:29:44
1
ajjub.bhai112233 :
mashallah
2026-01-31 11:43:30
0
To see more videos from user @shahidanwarfan7, please go to the Tikwm
homepage.