@sahabi_lessons: بیوی کا اصل وقار یہ ہے کہ وہ اپنے شوہر کی باتیں دوسروں تک نہ پہنچائے۔ جو عورت اپنے شوہر کے راز سنبھال لیتی ہے، وہی رشتے کو مضبوط بناتی ہے۔ شوہر کی باتیں باہر کرنا نہیں بلکہ گھر کے اندر ہی حل کرنا عقل مندی ہے، کیونکہ بیوی اگر شوہر کی عزت کرے تو سب سے پہلے اس کی باتوں کی حفاظت کرتی ہے۔ خاموشی کبھی کمزوری نہیں ہوتی بلکہ بعض رشتوں کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ جو بیوی شوہر کے عیب چھپا لیتی ہے، اللہ اس کے عیب چھپا دیتا ہے، اور جب گھر کی بات گھر میں رہتی ہے تو گھر جنت بن جاتا ہے۔ #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #viral #asthetic #husbandwife