آمین بارگاہ صمدیت میں ان نفوس قدسیہ کے نطق حق کو شرف پزیرائی نصیب ہو مولیٰ ہمیں ان صالحین کے وسیلۂ جلیلہ کے تصدق اور ان کی برکات دعا کے طفیل ہماری کج مج زبانیوں کا کفارہ فرماتے ہوئے ہم جملہ مستفیدین اور تمام امت مسلمہ کو دارین کی سعادتوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین
2025-12-30 05:25:40
7
Ummama awan :
Ameen ameen♥️Allah apko hasdon k shar or nzr sy bchay Apki har dua zban py any sy phly qbol Ho apky har qdm k sath khair ho🌸♥️slamt rhen🫀🌸