تہجد پڑھ کر بھی ادھورے رہ گئے ہم
کسی بے نمازی کو مل گئی محبت ہماری
2025-12-29 23:08:55
1135
Lafz_E_Baap :
آپ جو بھی ذہن میں رکھ کر یہ سونگ سنتے ہیں
لیکن مجھے میرے بابا کا جانا یاد آگیا 😥
2025-12-30 19:05:03
513
Hamza cheema🙌🚩 :
satinder🥺
2026-01-01 14:25:06
3
Saba Chuhdary :
بڑی عجیب دنیا ہے، یہاں ہر کوئی فنکار ہے،
کوئی دکھ چھپانے میں، کوئی دکھ دینے میں۔
2025-12-30 04:08:28
213
𝕴𝖙'𝖘 𝕽𝖎𝖒𝖘𝖍𝖆 🫀 :
💝🦅وه چاهتا تھا رشتا مجھ سے نا ٹوٹے اور
بات غیروں سے بھی هوں
یعنی سورج بھی نا ڈوبے اور رات بھی هو🥀
2026-01-01 06:49:37
128
No More ❤️🔥🫀 :
❤️*:اے زندگی تیرے مسلسل امتحان
میرے چہرے کی رونق لے اُڑے
💔🥺🥀
2025-12-30 05:31:32
119
Jasmine Bath :
He is talented mot broken
He is married to his university love.
2025-12-31 09:44:19
41
M O ح S i N گُل :
"افسوسناک ہے کہ اس شخص کے چہرے پر غم نمودار ہو جائے جو خوشیاں بانٹنے کا عادی ہو۔"
2025-12-30 05:56:57
156
Queen 👸🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪 :
ma ap ko bhot psand krty hn mna Pakistan say hn🥺🥺🥺🥺🥺
2026-02-02 18:07:09
17
راجہ ۱ عا د ل :
ادھورا ہی سہی مگر ہم نے تمہیں پایا تو تھا🥺🥀
لکھنے والے نے اب لکھا ہی نہیں قسمت میں 🫠
مگر زندگی نے ہمیں تم سے ملایا تو تھا🫵🏻
2026-01-01 19:53:55
45
عظیم غوRی❤️🩹💯 :
اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر غیروں کو دکھ سناتے ہیں*❤️🩹
2026-02-04 21:40:35
10
•°•°☁ 🇦 𝘇Ꮛᵋꪑ ʀ𝙖𝚓𝙖☁°•°• :
:وقت ہی کر گیا بےایمانی جئی😭😭😭😭
2026-01-01 20:04:37
23
حامد انصاری ❤ :
تو جو نظراں ملایاں پلیے کیویں 😥۔
2025-12-31 01:28:31
30
˚🅵️🅰🅷 𝐑𝐄𝐁𝐀🧸⃟🌷˚ :
رہی سہی محبت بھی ختم ہو رہی ہے اب میں اسکا نام بھی نہیں لیتی اس کی تصویر بھی نہیں دیکھتی 🔥
2026-01-27 10:59:57
13
تنہا لڑکی :
ہمیں عمر بھر کا خسارہ منظور ہے لیکن🙂
ہماری انا سے الجھنے والا شخص نہیں قبول🖤🔥😭❤️🩹
2026-01-26 06:05:09
19
🐻🌻 :
favvvvv💔💙
2026-01-01 07:46:17
14
بہارے گل 🌸 :
magical voice
2026-01-01 16:15:09
6
Queen 👑 :
tu Jo nazran milaya asen bhuliye kevain👌👌
2026-02-05 14:55:57
6
𝐶ℎ𝑎𝑛𝑑𝑎🥰 :
fvrt❤️😭
2025-12-30 06:36:32
17
Mahi g :
Ustaad g
2026-01-04 16:12:27
16
🍂خاک نشین 🍂 :
میرا دسمبر سے نہیں واسطہ کوئ
ہے شامل میری بربادی میں سال سارا
کبھی توڑا کسی اپنے نے تو رلایا تم نے
شامل ہے میرے اجڑنے میں سال سارا
میں کیوں دوں الزام تمہیں سارا
تم آؤ یا نہ آؤ اک صدا دینی ضروری ہے
my own poetry 🙂
2026-01-02 12:58:15
26
𝐌𝐞𝐞𝐫𝐚𝐛 𝐌𝐞𝐞𝐫𝐮 :
میں تا حیات محبت کا اب نہیں قائل
ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسلے اپنے
2025-12-30 12:16:35
192
🥰💞 Nimra ایڈووکیٹ 🇵🇰🎓🪽 :
❤️🩹😓جتنی حسرت سے میں نے تجھے چاہا ہے
اتنی حسرت سے تو نے خود کو کبھی دیکھا بھی نہیں ہو گا❤️🩹🍂
2026-01-05 14:56:07
11
⚚ 𝐀𝐧𝐧𝐚 𓆩🖤𓆪 :
"مجھے خوف ہے کہ ہماری زندگی اسی طرح گزر جائے کہ ہم چیزوں کا تصور کرتے رہیں، اس امید پر کہ وہ واقع ہوں گی، مگر وہ کبھی نہ ہوں۔"
~محمود درویش
2026-01-03 16:41:02
16
Chandni 💫🦋 :
kasam Sy Rony lag gi m pata ni q 🥹 kia hai is gany Main,
2025-12-31 10:17:14
9
To see more videos from user @sartaaj_shayrii, please go to the Tikwm
homepage.