نیت کرلیں کے 2026سے ہماری کوئی نماز قضاء نہیں
ہوگی۔۔
insha'Allah
2025-12-30 17:52:22
1502
DA BLL PA JWAND MAYEEN...🙇 :
🤲ألهم أنت ربى لا إلا الاانت عليه توكلت وهو رب لعرش كريم
2025-12-31 03:22:25
1494
𝄟≛⃝ kinza𝄟≛×°𝓐waภ°× :
)☆:یا اللہ میری ازمائشوں کو ختم کر دے بس کر یا اللہ اپ مجھ سے اور نہیں سہا جاتا میں اور ازمائش دینے کے قابل نہیں ہوں تھک گئ ہوں میں تیرے اگے ہار گئ ہوں میرے اللہ میری سب مشکلوں کو اسانیوں میں بدل دے میری مانگی کی ہوئی دعاؤں پر کن فیکن کا معجزہ دکھا دے یا اللہ پاک تو جانتا ہے کہ اپ کے سوا میرا کوئی بھی سہارا نہیں ہے بس ایک میرا بھی سہارا یا اللہ پاک میں تھک گئ ہوں بس کر اور مجھے اتنا نہ ازما اب میرے دکھوں کو خوشیاں میں تبدیل 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭کر دے یا اللہ میری مدد فرما یا اللہ پاک میری دعاؤں کو قبول فرما دیں یہ اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر کن فیکون فرما دیں یا اللہ پاک اپنا معجزہ کر دے یا میرے اللّٰہ ۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻🥹😭