@muhammad.sadam43: Zalim Ka Sath Dene Wala Islam Se Kharij?! | Hairan Kun Hadith | Allama Muhammad Saddam Hussain Qadri صرف 60 سیکنڈ کی حدیث… مگر پیغام بہت بھاری! جو شخص جانتے بوجھتے ظالم کو طاقت دے، اس کا انجام کیا ہے؟ 🎤 سنیں اور سوچیں! قرآن و حدیث کی روشنی میں حق و باطل کا فرق 🎙️ مناظرِ اسلام علامہ محمد صدام حسین قادری امینی 📌 حق بات، بے لاگ انداز حدیثِ پاک میں سخت تنبیہ فرمائی گئی ہے: "جو شخص جانتے بوجھتے کسی ظالم کے ساتھ اس لیے کھڑا ہو کہ اسے قوت ملے، تو وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے" یہ کلپ صرف ایک حدیث نہیں بلکہ ❗ ہم سب کے لیے آئینہ ہے کہ ہم کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ حق کے یا ظلم کے؟ 📌 اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں 📌 اپنی رائے کمنٹ میں دیں 📌 حق بات پھیلانے کے لیے شیئر کریں 🎤 خطیب: مناظرِ اسلام علامہ محمد صدام حسین قادری امینی 📺 YouTube Channel: Allama Saddam Hussain Official #ظالم #حدیث_نبوی #حق_کا_ساتھ #اسلامی_بیان #مناظر_اسلام zalim ka sath hadith about zalim islam aur zulm islamic short bayan hadith sharif bayan allama saddam hussain manazir e islam islamic viral clips islamic shorts urdu حق اور باطل
یا اللہ پاک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جنہوں نے مریدکے میں ظلم کیا کروایا ان تمام کو دنیا و آخرت میں عبرت کا نشان بنا دے آمین یارب العالمین
2026-01-01 05:11:00
63
. :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ اگر کسی بھائی کے پاس اس حدیث کا ریفرنس نمبر ہے تو پلیز شیئر کر دیں تاکہ ہم دوسرے مسلمان بھائیوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے اپ کو اور ان کو بچا سکیں۔ جزاک اللہ
2026-01-10 03:17:05
20
Ramzan ulhaq Dogar :
2026-01-02 23:07:01
15
T0MY0_0 :
ریفرینس پلیز
2026-01-13 17:19:32
1
Malik s Awan :
پھر تو حکمران کوئی بھی مسلمان نہیں رہا جو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرنے کے بجائے اسرائیل کے یار بنے بیٹھے ہیں😢😢😢
2026-02-03 12:32:54
9
ghulammohiyodeen.tiktok :
ماشاءاللہ جی گریٹ سبحان اللہ
2025-12-31 09:58:45
9
Zaka Motivational Quotes :
اللہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا ۔۔۔۔
2026-01-01 09:09:39
6
128awan :
TLP راہ حق پر ہیں اس وقت
2026-02-06 05:47:33
4
Munda Jattan Daa :
تو پھر ہمارے موجودہ حکمرانوں اور ان کے لیڈر مارشل نے بارے میں کیا خیال ہے حافظ صاحب؟
2026-02-10 01:30:16
3
Tariq Satti :
💝💝 کیا بات ھے💝💝
2026-01-16 14:32:15
3
اشرف شاہین رند :
ہمارا پاکستانی قوم کا کیا بنے گا
2026-02-18 06:40:49
1
abuabdullahdilawa :
رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا قول مبارک سر آنکھوں پر قبول ھے اور الحمدللہ میں ھمیشہ مظلوم کا ساتھی ہوں
2026-01-16 16:35:44
2
🇵🇰hameedکھوکھر5394سراٸکی🇵🇰 :
2026-01-30 09:58:03
2
Asad ali abass :
بے شک
2026-01-14 07:56:51
2
M Saeed :
very good sir
2026-01-12 19:12:25
1
iftikharchatha :
Subhanallah
2026-01-01 10:10:19
3
Nasir Alvi :
جزاكم الله خيرا جزا
2026-01-15 21:05:31
1
Ali waris :
g
2026-01-11 12:23:33
2
user9353355561285 :
اللّٰہ اکبر کبیرا استغفر اللہ
2026-01-01 18:59:12
2
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ص :
دورست کہا ۔
یااللہ ان ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرما ۔ آمین ثم آمین
2026-02-16 11:38:21
1
Nasir Dastgir :
ملاحظہ فرمائیں
2026-01-04 15:39:28
1
Jaffar Hussain :
great 👍
2026-01-03 04:35:32
1
arslanjutt :
beshk
2026-01-01 11:41:36
1
Muhammad Akram of Mochh 🌸 :
درست
2025-12-31 06:32:07
1
To see more videos from user @muhammad.sadam43, please go to the Tikwm
homepage.