Allah pak mujhe olad se nawza ameen ameen ameen 😢😢
2026-01-01 08:47:13
2573
🔥حسن جٹ☠️ :
Please yar ap sab dua kry mera nikha meri mohabat se ho Jay who muje mill Jay amen amen
2026-01-17 14:57:22
266
Toufeeq Minhas Rajput🚩🦅 :
والدین سر پر ہوں تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے
اللّٰہ قائم رکھے سب کی بادشاہی آمین 🤲❤️
2026-01-04 19:50:46
207
AقSa♡ :
ya Allah Mera nikah MRI mhbt se krwa dain ameen Suma ameen ❤🥹
2026-01-19 21:05:05
152
ز🦢 :
mera liya dua karo sab ka Jo maa chahtii hun woo hoo jay ameen sum ameen 😭🥹
2026-01-13 15:40:56
145
اپنوں سے بیزار لڑکی --❤️🩹🥀 :
اے میرے اللہ، اس مبارک رات کے صدقے میرے گناہوں کو نہیں اپنی رحمت کو دیکھنا۔ یا اللہ! میرے نصیب بھی بہتر کر دے، ہمیں دشمنوں کے حسد، ان کی ہر چال اور ہر اس سازش سے بچا جو ہمارا ذہنی سکون چھین لے، ہمیں ہر نقصان سے محفوظ فرما اور ہمارے مقدر میں وہ خوشیاں لکھ دے جن کی تمنا کرتے کرتے میری آنکھیں تھک گئی ہیں۔ میرے مرجھائے ہوئے مقدر کو اپنے ایک 'کُن' سے گلزار کر دے۔
یا اللہ! جو جو اس دعا پر 'آمین' لکھے، یہ تمام دعائیں ان کے حق میں بھی قبول فرما اور انہیں بھی شبِ قدر کی تمام برکتیں عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔"