@yaya762288: Women's Abstract Graphic Print Notched Neck Blouse, Casual Elegant Long Sleeve Top for Work Office Business, Ladies Clothes for All Seasons #longsleeveshirt #womenshirt #fashionablewomensclothing #graphicsweatshirt #womenstshirts #longsleevepolo #longsleevetshirt #fullerlengthtops #womensshirt #mocknecktop

zchclothing
zchclothing
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 31 December 2025 07:01:42 GMT
12
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yaya762288, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی ہم اپنی زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ یعنی اپنا وقت اور سکون اُن لوگوں کے نام کر دیتے ہیں جن کی ترجیحات میں ہم دور دور تک نہیں ہوتے۔ یہ دل بھی عجیب ضد پر اڑا ہے، اسے معلوم ہے کہ دوسری طرف سے خاموشی کا پہرا ہے، اسے خبر ہے کہ وہاں یادوں کے دریچے بند ہو چکے ہیں، مگر پھر بھی یہ بے چین رہتا ہے۔ شاید اسے انتظار کی عادت ہو گئی ہے یا پھر یہ اس خوش فہمی میں مبتلا ہے کہ کبھی تو اسے بھی دينا فرصت ملے گی اور ہمیں چین آئے گا۔ کمال کی کشمکش ہے! ایک طرف اس کی بے رخی اور مصروفیت کے بہانے ہیں، اور دوسری طرف میرا یہ ضدی دل جو تھکنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ ہمیں یہ سمجھنے میں عمریں لگ جاتی ہیں کہ جس کے پاس ہمارے لیے وقت نہیں، اس کے پاس ہمارے لیے احساس بھی نہیں ہوگا۔ اپنی بے چینی کو کسی ایسی کے نام کرنا جو آپ کی موجودگی سے بے خبر ہو، صرف خود کو اذیت دینے کے مترادف ہے۔ کاش یہ دل سمجھ جائے کہ سکون انتظار میں نہیں بلکہ وابستگیاں ختم کرنے میں ہے۔ فاصلے صرف راستوں کے نہیں ہوتے، بلکہ ترجیحات کے بھی #Repost #fyp #unfreezemyacount #lines🖤🔥 #sadvibes🥀

About