جس حساب سے میں سوچتی ہوں مسئلے رہ جائیں گے میں حل ہو جاؤں گی 😣🤐
2026-01-01 16:03:23
36
رانا علی ( ٹرپئی شریف) :
Itny haseen log b sochty hon gy ?
2026-01-01 21:37:47
17
𝄟⃝Aʏᴇشᴀ࿐⁂ :
وہ بلکل زندگی کے جیسا تھا
خوبصورت بھی اور بے اعتبار بھی
2025-12-31 16:40:41
29
سید زادہ 👑💯 :
جس حساب سے میں سوچتا ہوں، ایسا لگتا ہے کہ وقت کے ساتھ مسئلے اپنی جگہ رہ جائیں گے اور میں خود بدل جاؤں گا۔ میں اُن الجھنوں کو حل کرنے کے چکر میں اپنی ذات کو نہیں گنواؤں گا، بلکہ آہستہ آہستہ اتنا مضبوط ہو جاؤں گا کہ وہ مسائل مجھے توڑ نہیں سکیں گے۔ شاید سب سوالوں کے جواب نہ ملیں، شاید سب راستے صاف نہ ہوں، مگر میں اتنا سمجھدار ہو جاؤں گا کہ ہر بوجھ کو دل پر نہیں رکھوں گا۔ ایک دن یہی احساس بنے گا کہ مسائل سے لڑتے لڑتے میں خود ایک حل بن گیا ہوں۔
2026-01-02 06:30:24
4
^_^:-P :
Kiya matlab smj ni ai
2026-01-02 01:47:08
2
💫Khalid خان NiazZi💫 :
یہاں کسی کو بھی حسبِ آرزو نہ ملا۔
کسی کو ھم نہ ملے اور کوئی ھمیں نہ ملا۔🥺🥺
2026-01-01 07:57:44
12
RajPoOtZaDi_❤️👰🏻♀️ :
Ap Kisi actress jesi lag Rai Hain mujhe unka nam ni yad🙂🔥
2026-01-02 07:44:28
2
🇺ꜱᴍᴀɴ ᴠᴏʟʟᴇʏ ʙᴀʟʟ 10 :
اپنا ٹوٹا ہوا دل اپنے رب کو سونپ دو،
یقیناً وہ اسے بہت ہی خوبصورت انداز میں جوڑ دے گا...... 🤍
2026-01-05 08:35:17
6
Four -Souls 🥀🖤 :
میں تمہاری کی ہوئی باتیں اتنا سوچتا ہوں کہ
وہ مجھے سنائی دینے لگتی ہیں؟