@user70727308161806:

الشاعر ابوالقضيه يونس 🇸🇩💔💔
الشاعر ابوالقضيه يونس 🇸🇩💔💔
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 31 December 2025 16:16:42 GMT
278
21
23
1

Music

Download

Comments

user7517735633714
مختار على :
✌️✌️✌️
2025-12-31 18:19:55
1
user50806825815443
المحمودي الصحوي🎖🇸🇩🥷 :
✌️✌️✌️
2025-12-31 17:11:20
1
user9793752478366
مجروح السنين 👊 :
💔💔💔
2025-12-31 16:32:12
1
user74205674384441
عمر الصحوي :
🥰🥰🥰
2025-12-31 17:03:02
1
mk451991
محہمد الہ زياد :
♥♥♥
2025-12-31 17:36:43
1
.r..s..f8097
<المتمرد R. S. F> :
✌️✌️✌️
2025-12-31 17:19:54
1
user3919093929566
جمعه الطاهر ال الاغبش :
🥰🥰🥰
2025-12-31 17:11:07
1
user9872376026397
فخامة المافي :
❤❤
2025-12-31 17:21:31
1
rafiq.alkhala
﮼الكمندان\𝕄𝕒𝓱𝖊r🥷 :
🥰🥰🥰
2025-12-31 17:18:40
1
user6813339172846
موسى هلال المحمودي :
🥰🥰🥰
2026-01-01 10:54:33
1
user40037574084988
عبد العزيز💔💔💔🌹😭 :
🥰🥰🥰
2026-01-01 11:26:18
1
user7194409231287
علي الطاهر :
🥰🥰🥰
2026-01-09 15:39:31
0
.1478860
مرعب الفلول🥷 :
🥰🥰🥰
2026-01-02 13:55:05
1
user91173651583491
محمد حامد سماح :
🥰🥰🥰
2026-01-01 08:46:05
1
user37842581375192
الخالي ادم :
🥰🥰🥰
2026-01-01 14:04:22
1
user54782311236538
محمد أحمد :
🥰🥰🥰
2025-12-31 20:39:23
1
user47371972102341
سليمان يعقوب :
🥰🥰🥰
2026-01-01 09:43:55
1
.1458074
محمد الي موسى الشين :
✌️✌️✌️
2025-12-31 18:59:07
1
abu.bakr.sair
ثوره ثوره حتى النصري ✌🏿🦁 :
🥰🥰🥰
2026-01-01 09:54:40
1
user62967953145505user2
محمد جوده زريزير :
🥰🥰🥰
2026-01-06 17:26:15
0
user7657612812527
جميع القالي :
🥰🥰🥰
2026-01-10 10:00:41
0
issakamahamat70
issakamahamat70 :
😁😁😁
2026-03-02 14:50:37
0
user81024204256076
احمد ابكر :
🥰🥰🥰
2026-01-02 18:12:16
1
To see more videos from user @user70727308161806, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ محبت نہیں. *یہ تدفین ہے۔*   کسی اپنے ہاتھوں سے اپنے دل کو دفنانے کا اعلان۔ تم نے سوچا تھا وہ مہمان ہے۔   *وہ مکین بن کر آیا، اور مالک بن کر برباد کر گیا۔ اب بستی ویران ہے۔ گلیاں سنسان ہیں۔   *اور دروازے پر لٹکا تالا چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے:
یہ محبت نہیں. *یہ تدفین ہے۔* کسی اپنے ہاتھوں سے اپنے دل کو دفنانے کا اعلان۔ تم نے سوچا تھا وہ مہمان ہے۔ *وہ مکین بن کر آیا، اور مالک بن کر برباد کر گیا۔ اب بستی ویران ہے۔ گلیاں سنسان ہیں۔ *اور دروازے پر لٹکا تالا چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے: "Housefull... ہمیشہ کے لیے" آخری مسافر" کا مطلب کیا ہے . تمہاری ہمت جواب دے گئی۔ ایک انسان کتنی بار دل توڑوا سکتا ہے؟ کتنی بار خود کو جوڑ سکتا ہے؟ *تم نے اس ایک شخص پر اپنا سارا "یقین" خرچ کر دیا۔* اب اکاؤنٹ خالی ہے۔ اب کوئی دستک دے بھی تو دروازہ کھولنے کے لیے اٹھنے کی طاقت نہیں۔ نہ خوف سے... تھکن سے۔ اس نے تمہارا معیار آسمان پر پہنچا دیا۔ تم نے عشق کی انتہا دیکھ لی۔ اب جو بھی آئے گا، تمہارا دل موازنہ کرے گا۔ *اور موازنہ ہمیشہ بےوفائی کرتا ہے۔* دل کہے گا: "اس جیسا تو کوئی نہیں" تو پھر کوئی کیوں بہتر ہے دروازہ ہی بند رہے۔ تم نے قبر پر اپنا نام لکھ دیا۔ "یہ دل فلاں کے نام" لوگ قبرستان میں گھر نہیں بناتے تم نے اپنے دل کو قبرستان بنا لیا... اس ایک شخص کی یاد میں۔ اب وہاں زندگی کا گزر ممکن نہیں۔ صرف فاتحہ کا۔ دنیا کہے گی: "آگے بڑھو" *ان سے پوچھو: "کس منہ سے؟"* جس دل میں تم نے محراب بنا کر کسی کو بٹھایا ہو، وہاں اب کوئی مورتی کیسے سجے گی؟ *کچھ جگہیں صرف ایک نام کے لیے مخصوص ہوتی ہیں۔* اس کے بعد "Not Available" کا بورڈ لگ جاتا ہے۔ تو کیا یہ ہار ہے *نہیں۔ یہ وفا کی انتہا ہے۔* تم نے ثابت کر دیا کہ تم "استعمال کرو اور پھینک دو" والی نسل سے نہیں ہو۔ تم "ایک بار... بس ایک بار" والی مٹی سے بنے ہو زنگ آلود دروازہ تمہاری کمزوری نہیں... *تمہاری وفا کا تمغہ ہے۔ اللہ کرے کوئی ایسا آئے جو زنگ صاف کرے، تالا نہیں توڑے۔ جو دستک دے نہیں... *دیوار گرا کر راستہ بنائے۔* کیونکہ تمہارے دروازے کی چابی اب ہتھوڑا ہے، محبت نہیں۔ *یاد رکھنا اگر وہ واقعی آخری مسافر تھا... *تو شکر کرو۔* اس کے بعد جو بھی آتا، وہ مسافر ہی رہتا۔ *تمہیں منزل چاہیے تھی، ہمسفر نہیں۔* اور منزل ایک ہی بار ملتی ہے۔ #viwesproblem #unfreezmyaccuont

About