آسمان پر تارے بہت ہیں مگر چاند جیسا نھیں 🥰
زمین پر چہرے بہت ہیں مگر حضرت محمدؐ جیسا نہیں
2026-01-12 15:11:04
394
✮͢🦋⃟ P✮͢🦋⃟ S🦋⃟ Jutti🔥⃝🕊️ :
*جو فقیروں کی طرح آتی ہے تمہارے پاس💔*
*وہ اپنے گھر کا لاڈلی بھی تو ھو سکتی ہے 🥹*
2026-01-11 16:43:27
116
InNoCeNt :
Save option yr🥺
2026-01-12 20:22:21
20
🌾∙Ŝส𝒒𝐢𝘣𝗿є𝓱ɱส∙🌾∙ :
کھڑکیاں کھول دو کمرے کی گھٹن کم ہوگی
ہاں مگر دل تو ہوادار نہیں ہو سکتا
یہ یقیں ہے کہ اسے دکھ ہے کئی صدیوں کا
مرد روئے تو اداکار نہیں ہو سکتا
ثقلین مشتاق
2026-01-14 10:19:28
15
Ayesha 💖 :
PLZ koi help kar sakta 🥺
2026-01-15 15:08:40
10
❤️🩹"گمنام زندگی "❤️🩹 :
یہ الگ بات ہے اس نے مڑ کر نہیں دیکھا 🤕❤️🩹🥀
2026-01-14 03:00:50
36
️ :
heavyyyyy ywrrrr 💔
2026-01-14 14:59:50
20
ZARIM :
💔زخم جو ان سے ملے ،رب کو دکھائے میں نے
چھپ رہا پھر بھی کہیں درد پرانا دل کا💔
2026-01-14 15:59:43
9
Zainab🥀 🥰🥰 :
*بڑا طویل صدمہ رہے گا ...❤️🩹🥺*
*تیری مختصر سی مُحبت کا💔😭*
2026-01-16 19:44:36
11
مــؚـؚ݊ـؚ݊ـدثــؚ݊ـؚـؚ݊ــر♕ :
:مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا کیوں نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے دور ہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر ابھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا کہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں کبھی میں بزد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر❤️🩹🥀
2026-01-13 21:13:43
7
✯𝄞⃝𝑆𝐴𝐸𝐸𝐷∗𝐴𝐻𝑀𝐴𝐷࿐🖤 :
plz save option...
2026-01-14 16:05:11
9
لاحاصل محبت🥀... :
دل پہ یک طرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا ہم نے چپ چاپ اسے خود سے بچھڑتے دیکھا واہ اس کو سوچا تو ہر ایک سوچ میں خوشبو اتری اس کو لکھا تو ہر ایک لفظ مہکتے دیکھا یاد ا جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر ورنہ دنیا نے بھی ہم کو ہے تڑپتے دیکھا اس کی صورت کو فقطاں نہیں ترسی ہے راستوں کو بھی اس کی یاد میں روتے دیکھا ہم محبت کے لیے اج بھی دیوانے ہیں یہ الگ بات ہے اس نے نہیں مڑ کر دیکھا💔
2026-01-14 04:11:56
13
cute sobo❤️ :
wah boht boht khub
2026-01-11 18:24:57
18
🌸𓊈𒆜نادیا𒆜𓊉🐣 :
hyy 😭
2026-01-13 17:42:54
25
chulbuli490 :
hmm🥺
2026-01-12 14:48:40
10
⚔️M.S⚔️ :
Hy mahi❣️❣️
2026-01-13 16:42:08
5
✮͢🦋⃟≛⃝𝐚𝄟𝐚𝐲𝐚𝐭=✰ :
bht ala🥺
2026-02-13 03:12:56
5
G. Hussain :
wah ustad
2026-01-14 17:09:36
5
🦅𓆩𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐙𝐚𝐝𝐢ː᭄͢♛🚩 :
2026-02-17 02:25:50
5
Z A V I _ 🥂 :
سینے میں ہجر یار کے کھاؤ کے باوجود🖤🙏
جینا تو ہے ناں ذہنی دباؤ کے باوجود 🥺
2026-01-12 07:31:41
21
بلوچ سرکار :
انکو بسایا اپنے دل میں میں نے،
اور خود کو انکے دل سے اترتے دیکھا