السلام علیکم دل چھوٹا نہ کر خان ائے گا تو بھی ائے گا اور ضرور ائے گا انشاءاللہ
2026-01-01 04:21:35
524
Kaz Qures :
بیٹا اپ اس ظلمت کے دور میں ایک عظیم جدوجہد کر رہے ہیں اللہ آپ کی امی جان کو سلامت رکھے جب کئی سال پہلے ہم بھی پردیس اے تھے سب سے زیادہ امی ابو کی یاد آتی تھی اللہ کرے بہت جلد ی یہ ظلمت کے دن ختم ہوں ہم سب پردیسی بھی اپنے اپنے پیاروں سے ملیں جب تک مرشد رہا نہیں کیا جاتا ہم نے بھی نہ جانے کا ارادہ کیا ہے
2025-12-31 21:27:38
310
maqsood rehmani :
bkar bai ap zaror apni ami s mily gay inshallah
2025-12-31 21:22:45
183
kpk :
❤❤❤اللہ بہتر کریگا انشاءاللہ 🥰
2025-12-31 22:12:12
280
Ch Adeel ❣️ فخرے اٹک برہان :
اللہ پاک سب مسلمانوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
2026-01-01 03:34:48
204
saima Ansari 804 :
assllamulakom ap is tarha na socho inshallah ap zaror apni ammi say milo go mari dil say dua hay ap ka liya ameen
2026-01-01 02:23:28
94
مظفر علی مہر :
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ کے والد اور والدہ کو بھی ہمیشہ سلامت رکھے
2026-01-01 07:44:06
158
شاھد لوھار :
اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے آمین❤🤲❤
2026-01-01 03:33:59
191
BATOOL ACADEMY :
یہ وقت بھی گزر جا یے گا
2026-02-06 10:55:28
23
Ubaid khan pti محمد خیل(پٹھان) :
انشاءاللہ ایک دن ائے گا مرشد عمران خان جب باہر ائے گا تو اوورسیز پاکستانیوں کو ایک ہی پیغام دے گا میرے پاکستانیوں جدھر بھی ہیں سب کچھ چھوڑ کر اس پیارے وطن میں اجائیں لو یو عمران خان
2026-01-15 18:03:09
39
—͟͞͞𝘽𝘩𝘢𝘵𝘵𝘪꫟ :
:نیں ویرے ضرور لوٹے گئے ہم وفت بدلے گا ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو صبح ضرور ہوتی ہے ہمارا لیڈر ایک دن ان ظالموں کو شکست دینے میں کامیاب ہو گا🥺
2026-01-01 02:56:31
57
🇲 🇮 🇦 🇳 🇦 🇭 🇦 🇩 :
ہم آپ کے قرض دار ہیں
2026-01-01 12:15:53
34
🦁چوھدری کہتے ہیں🏴☠️ :
ساری قوم کو خوش رکھنے والا شخص آج خود رو پڑا💔💔💔💔
2026-01-01 03:46:11
95
Anees Choughata60 :
بہت رونا آیا پردیسیوں کی زندگی کو دیکھ کر 😢😢😢😢😢
2026-01-01 17:39:16
47
Usman Zalme :
ہمیشہ یہی خوصلہ رکھنا اچھے دن آنے والے ہیں انشاء اللہ
2026-01-01 03:00:55
46
m zian :
یا اللّٰہ ہمارے ملک پے رحم کردے ہمیں معاف کر دے 😭😭😭
2026-01-01 08:00:31
15
SHOAIB KHAN NIAZI PTI 6565 :
آپکا ہمارے پر بہت بڑا احسان ہے جو ہم زندگی بھر نہیں چکا سکیں گئیں
2026-01-01 14:07:04
14
+92🚩 :
Inshllah khan sab ap logo ko khud bulai gi 🔥😭
2026-01-01 05:14:04
73
🌸its_me_khan🌸 :
بھائی آپ ہمت نہیں ہار سکتے اللّٰہ تعالٰی آپ کو اچھا صیلہ دے گا اور جلد سب ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ جلد
2026-01-01 04:35:46
19
@sayad_SaJiD_ShaH :
@انشاءاللہ ایک دن خان صاحب کے ببر شیر تمام اوورسیز ضرور پاکستان آئیں گے۔اور اپنے ماں باپ اور اپنے پیاروں سے ملیں گے۔😥😥😥
2026-01-01 12:11:25
10
Innocent Boy :
bahi Saber hath sy nahi janay daina
Allah ap ko himat dy
2026-01-01 02:06:43
37
Ghulam umar :
انشاءاللہ خان صاحب کی حکومت ائے گی عمران خان صاحب کے تمام ببر شیر پردیسی ببر شیر انشاءاللہ واپس اپنے دیس میں جائیں گے اور فخر سے جائیں گے اور انشاءاللہ اپنے پیاروں کو ملیں گے ضرور ملیں گے انشاءاللہ🤲🤲❤️❤️❤️
2026-01-01 13:20:02
10
Gul_Hassan15 :
اللہ کرے میری ساری عمر آپ کی امی جان کو لگ جائے
2026-01-02 11:47:12
15
To see more videos from user @jhonbuilderfunny, please go to the Tikwm
homepage.