❤❤❤❤❤
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم ❤❤❤❤❤
جنہوں نے تمہاری تصویریں بھی اتنی سنبھال کے رکھی ہیں
💖💖💖💖
ذرا سوچو وہ تمہیں کتنا سنبھال کے رکھتے
2026-01-26 18:03:16
5
𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐚𝐳𝐚𝐝𝐢 :
Masha Allah 🥹🤲
2026-06-19 14:12:54
1
Jan 😘😘 :
2026-01-24 19:58:04
5
🥀🌹 انیس سودھن کہتے ہیں🥀🌹 :
Masha Allah 😳😳😳😳
2026-01-26 17:08:02
3
Rahid Khan :
ماشاءاللہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جزاك الله
2026-01-26 07:47:08
3
yasir khan :
kasm say yar ro pal🥹🥹🥹
2026-01-25 08:23:47
7
ملک🖤✨ :
hay oye hay🤕🤕💔💔💔💔
2026-01-24 16:38:21
3
Nadir GoPanG :
اس بابرکت مہینے کے صدقے یا اللہ سب مسلمانوں کو معاف کر دے. اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲🥺
2026-02-23 20:32:01
6
•° ɪᴛᴢ ᴋᴀᴅᴀᴍ °•♥ :
hye hye😭😭😭😭😭
2026-01-24 16:36:50
3
Babar Jani 5528 :
ب shak
💞
2026-01-25 03:53:36
4
𝓓𝓻 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 :
25core awam Allah likdo❤️
2026-02-22 16:28:03
5
𝓐𝔂𝓪𝓷 𝓡𝓲𝓷𝓭🥷✌️ :
2026-01-27 03:46:57
2
To see more videos from user @max_de_oxy, please go to the Tikwm
homepage.