یہ غلط کنسیپٹ ہے کہ دوست وہی جو مشکل میں کام ائے اگر اپ نے دوستی کی بنیاد اس سوچ پر رکھی ہوئی ہے کہ اگر یہ انسان ضرورت پڑنے پر میری مدد نہ کر سکا تو یہ میرا دوست نہیں ہوگا اس سے دوستی ختم تعلق ختم تو معذرت کے ساتھ اپ خود ایک مطلبی انسان کیونکہ دوستی کوئی کاروبار نہیں ہے کہ فائدہ حاصل نہ ہوا تو چھوڑ دیا جو دو زیب سے خالی ہو ضرورت کے وقت شاید اپ کی مدد نہ کر سکے لیکن الفاظ کے ذریعے اپنے ہونے کا احساس دلائے جو اپ کے ساتھ مخلص ہو اپ کو دعاؤں میں یاد رکھتا ہو وہی تو اصل دوست ہے🥀💖
2026-01-02 16:27:00
308
Mr PerfecT😎 :
بندہ جیسا بھی ہے پر بات بلکل سہی کہی ہے ایسا دوست نصیب والوں کو بڑی قسمت سے ملتا ہے