3 dafa astagfar prh dain Mary baba Jan k ly 😭jazakallaha
2026-01-01 17:14:33
791
SOHAIB DAR 👑 :
2026-01-02 16:12:36
191
Shahzad Bhutta :
🥰
2026-01-01 20:41:22
227
mazloom Dunia k satay howay :
🤲🤲🕋🤲🤲:::یا اللہ میری ازمائشوں کو ختم کر دے بس کر یا اللہ اپ مجھ سے اور نہیں سہا جاتا میں اور ازمائش دینے کے قابل نہیں ہوں تھک گئ ہوں میں تیرے اگے ہار گئ ہوں میرے اللہ میری سب مشکلوں کو اسانیوں میں بدل دے میری مانگی کی ہوئی دعاؤں پر کن فیکن کا معجزہ دکھا دے یا اللہ پاک تو جانتا ہے کہ اپ کے سوا میرا کوئی بھی سہارا نہیں ہے بس ایک میرا بھی سہارا یا اللہ پاک میں تھک گئ ہوں بس کر اور مجھے اتنا نہ ازما اب میرے دکھوں کو خوشیاں میں تبدیل 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭کر دے یا اللہ میری مدد فرما یا اللہ پاک میری دعاؤں کو قبول فرما دیں یہ اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر کن فیکون فرما دیں یا اللہ پاک اپنا معجزہ کر دے یا میرے اللّٰہ ۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻🥹😭
2026-01-02 14:56:29
108
malikjavedawan :
mn daily 5000 bar astughfirullah prhta hu 313 bar drood a Ibrahim prhta hu alhmdolillah
2026-02-02 16:29:37
115
hoori* fatima :
2026-01-03 23:30:16
71
Noor.ul.ain :
@Noor.ul.ain:Ⓜ️میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتی ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
درود خضری کی کثرت کریں جزاک اللہ خیر سلامت رہیں
2026-01-03 18:59:45
69
Rimisheikh00 :
استغفرُللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب ءالیہ
2026-01-02 02:33:14
56
✨Sadia ✨ :
استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ
2026-02-07 15:21:21
34
Rana usman :
❤محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
2026-01-20 06:53:46
20
BinteHawa :
2026-01-04 12:04:34
12
حاجی سعید پردیسی :
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
2026-01-02 15:19:13
21
Sonia :
subhan Allah
2026-01-03 11:37:59
5
angel.haya :
m daily prhti hn 500 dafa
2026-01-18 17:31:10
27
🙌♥️لاوارث :
🌸 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨✨💫
2026-02-23 18:08:26
7
Wajid Malik :
سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ
2026-01-02 18:54:01
13
Tiktok_MAFIA :
🧸::دعا تقدیر بدل سکتی ہے کیا آپ مجھے ایک پیاری سی دعا دے سکتے ہیں 😭🥹آپ لوگ دعا کرنا اللہ میرے نصیب اچھے کرے آمین
2026-01-19 12:12:59
5
Asad Khan :
استغفرُللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب ءالیہ
2026-01-04 15:10:39
7
Rashid :
❤️💗💯سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم💯 💗❤️
2026-01-04 03:11:13
7
Musa gul. mohmand :
2026-01-02 02:15:26
22
Ameer Hamza :
یا اللّٰہ پاک ہر اہل توحید کو اپنی جنت کا مہمان بنانا آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-01-01 16:58:07
25
الحمدللہ :
استغفرُللہ استغفرُللہ
2026-01-01 15:59:16
19
MH Bhatti00786 :
یہ دعا "استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ" دراصل ایک فضیلت والی دعا ہے جس کا مطلب ہے: "میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، وہ ذات جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ ہے، سب کا نگہبان ہے، اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں"۔ اس دعا کی بہت اہمیت ہے اور اسے پڑھنے والے کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، چاہے وہ میدانِ جنگ سے بھاگ گیا ہو، اور یہ دل کو سکون دیتی ہے،.
2026-01-02 18:39:55
82
Arif Ullah :
استغر اللہ العظیم الذی لا الہ الاھو لحی لقیوم و اتوب الیھ
2026-01-02 15:18:30
21
To see more videos from user @nadeemdogar661991, please go to the Tikwm
homepage.