@tariqjamilofcl: Duniya ki Asr ho chuki hy! Special Request on New Year By Molana Tariq Jamil | Short Videos #tariqjameelofficial #tariqjameel #mtj #Tariqjameelofficial #newyear2026 #newyear #happynewyear Watch Full Bayan 👇👇👇👇 https://youtu.be/aJYedkeu_z4?si=3y_k0vTW-hNSymn8
دنیا میں کسی نے کسی کے لیے اتنا نہیں رویا جتنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اپنی امت کے لیے روئے۔ 🌱🤍😔
یہ درود شریف ضرور پڑھا کرو: 🤲
صَلّی اللّٰهُعَلَیْهِ وَسَلّمَنَبِیِّ الْأُمِّیِّ وَعَلٰی آلِهِ وَسَلّمَتَسْلِیمًا 🌱🤍
کیا آپ نے آج نبی ﷺ پر درود شریف پڑھا ہے یا نہیں؟ 😢�
2026-01-13 13:41:42
10
👑Aman king 05 👑 :
🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷
2026-01-03 15:57:55
27
Raja Salman :
Allah Hu Akbar
2026-01-02 15:12:08
18
Sohail Khan Niazi :
ہم انشاءاللہ ہر صورت ہم اپنے ❤ 😘 لیڈر عمران احمد خان نیازی 😘❤ کو نکالیں گے۔باقی یہ جتنا زور لگانا چاہتے ہیں لگا لیں ہمارا یہ ایمان ہے ہم اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔۔۔۔❤804❤ 8 فروری انشاءاللہ ❤
*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-01-05 12:48:31
4
To see more videos from user @tariqjamilofcl, please go to the Tikwm
homepage.