:آپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز آپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں بنت(حسین )كا نکاح ابوبکر سے ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرا اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میری ساری مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ (بنت حسین )کا نکاح ابوبکر سے ہو جائے اور اللہ تعالیٰ جی اس کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسکا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھے اور دنیا اور آخرت میں اسکا ساتھ نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 😭😭🙏🙏🤲🤲🤲