ولادتِ مولا علیؑ مبارک ہو
13 رجب… وہ مقدس دن جب کعبہ نے گواہی دی اور علیؑ دنیا میں تشریف لائے۔ وہ علیؑ جن کا نام آتے ہی دل کو سکون ملتا ہے، جن کی محبت ایمان کی پہچان ہے، اور جن کی ذات عدل، شجاعت اور وفا کا کامل نمونہ ہے۔
یا اللہ! اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو علیؑ کی محبت سے بھر دے، ہمیں حق پر ڈٹے رہنے کا حوصلہ عطا فرما، ہمارے دکھوں کو راحت میں بدل دے، اور ہماری زندگیوں کو عدل، صبر اور یقین سے روشن کر دے۔ مولا علیؑ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب کر۔
یا علیؑ! آپؑ کی ولادت ہم سب کے لیے نور، امید اور برکت بن جائے۔..
2026-01-02 11:49:17
230
Haya🌸 :
فِرقے کی قید لازم نہیں عشقِ علیٔ میں...✨🖤
مجھ میں عشق علیٔ ہے شیعہ ہوئے بغیر..🫀🥺🚩
2026-01-03 05:26:33
39
ع♡ :
@🚩:محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-01-02 13:55:40
104
Shah queen :
مولا علی علیہ السلام ظھور مبارک ❤️❤️❤️
2026-01-03 02:59:12
10
💎RB💎 :
Darood Pak Parhy
2026-01-13 06:24:11
10
Mrs Nazia Zaman :
Ameem sum ameem
2026-01-03 12:36:38
6
My jan my mother 💓☺️ :
mean sadky jao mashllah subhan Allah ❤️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️