@tahiroo345: لوگ کہتے ہیں شادی اپنے من پسند شخص سے ہی کرو پھر چاہے تم گھر والوں سے چار تھپڑ اور چار گالیاں زیادہ کھا لو، مگر یہ بتاؤ اگر من پسند شخص ہی مکر جائے تو کیا کیا جائے۔ !" 🥺❤️🩹#tahiroo345 #fyp #foryou #foryoupage #fypシ゚
or agr waledayn na mayn tb kia krna chayeh....... 😭
2026-01-02 18:26:07
17
NADAN :
اور وہ من پسند شخص ہی ایسا کرنے سے منع کر دے تو
🔥🖤🥀
2026-01-02 09:59:07
15
YA ALI (A.S) madad :
بغاوت تو تب ہوتی نا جب دونوں چاہیں اکثر جب ایک بغاوت کا سوچتاہے دوسرا تب تک دوسرا بے وفا ہو جاتا ہے 😅😅
2026-01-03 17:48:52
11
♉❤♐ :
stand ly to lein bt next person b to agree ho na💔
2026-01-05 03:16:42
4
waqas :
aghr ghr churna or jy tu
2026-08-01 10:52:49
0
user1 :
or agr sab k khilaf jany pr malal hogya phr?
2026-01-03 19:12:26
2
Student :
اگر ہم بغاوت کرلیں اور پسندیدہ شخص مکڑ جاۓ تو؟
2026-01-04 16:06:05
0
areeshay nayab :
agar Pasandida bnda e sath na dy too fe
2026-01-04 16:20:28
0
@Raja shazin 22 :
right
2026-02-28 00:48:22
0
سکون قلب❤🖤 :
sahi kaha jnab
2026-01-04 15:45:23
2
ندیم❀سواتی『❀🎀س🖤𝑁🎀❀』 :
End••••🥹❤️🩹🥀
2026-01-04 15:53:57
1
Sidra Akram :
Pasandida or mohabat hony mein farq hai
2026-02-15 20:35:01
1
💫itx_Rãâñô_Ã💖✨ :
agr psandeeda shaks hi badal jay to
2026-01-05 07:19:37
1
Farhan Niazi 🤗 :
agr pura khandan bagwat pr utr aya phr
2026-01-04 14:47:16
3
𝔓𝔯𝔦𝔫𝔠𝔢𝔰𝔰↭👸❤️ :
or agr wo shdi kr le phr
2026-01-04 15:54:34
1
🤲🤲🤲🤲🤲 :
beshak
2026-01-02 14:07:01
0
Umar writer's :
agr wo BAAT bhi na kry..
2026-01-02 12:36:31
0
NADAN :
جس کے لئے تم ہر حد سے گزرنے کو تیار ہو
ہو سکتا ہے اس کے لئے تم بس اک گزرگاہ ہو
🔥🖤🥀
2026-01-02 17:17:18
1
Al Rehmat auto,z kpr :
لڑ تو ہم پوری دنیا سے لیتے لیکن رکاوٹ ہی کچھ ایسی تھی ہم کیا کوئی بھی کچھ نہیں کر سکتا تھا،باقی محبت انتہا کی تھی،
2026-02-09 08:49:57
0
𝓐𝔂𝓽𝓪𝓳🕊🤍 :
🕋:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-02-11 15:42:13
0
Ansarzady ki syedzadi🤌💞🫅🤌 :
bilkul
2026-09-27 20:20:09
0
Fan of Yasir Ali ⭐ :
اے اللہ میں تیرے بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏
2026-02-09 17:58:59
0
saira khan :
mil jai us se bhter h k nh mily
2026-02-24 14:41:32
0
🤲🤲🤲🤲🤲 :
zehni azeyt sy bachny ka yahi Rasta hy
2026-01-02 14:07:46
0
To see more videos from user @tahiroo345, please go to the Tikwm
homepage.