اللّٰہ ہم سب کو ہر وقت توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما
2026-02-04 20:49:53
15
$❤️*عمران رائــیـٹـس*❤️$ :
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیک عمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں اللہ پاک ہمیں ہدایت دیں اور اچھے عمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین🤲🤲🤲