@bashah_1998: اے میری روح میں سلے ہوئے شخص، تم سے دوری میرے ذہن کو بہت بے چین کرتی ہے۔ میں نہیں جانتا مجھ سے دوری، تمہارے پاس میرے لئے وقت کی قلت ہے یا تمہارا مجھے نظر انداز کرنا۔ مجھ سے اب صبر نہیں ہوتا، یہ جنوری کی ٹھٹھرتی ہوئی راتیں مجھ پہ قہر ڈھاتی ہیں۔ میری روح تمہارے نہ ہونے سے بہت اداس اور بے چین ہے۔ سنو، میں بہت بے چین ہوں میرا دل شدت سے تمہیں پکار رہا ہے تم میری تڑپ کو محسوس کرو اور اپنی آواز کا رس میرے کانوں میں گھولو تاکہ میری سانسیں مہک اٹھیں اور میرا بے جان جسم حرکت کرے، میری نبضیں دوڑنا شروع کریں۔ میری ویران جبین کو تمہارے شفایاب لبوں کی ضرورت ہے، میری نبضیں مدھم پڑ چکی ہیں، میرا دل اس غصب ناک اداسی میں ڈوب چکا ہے۔ آؤ اور میری اداسی دور کرو، مگر ... تم ہو کہ اب مجھے میسر ہی نہیں آتی۔🥲🌸 #creatorsearchinsights #fyp #viral #unfrezzmyaccount #sadpoetry

Ʌ𝓇❤️‍🩹
Ʌ𝓇❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 03 January 2026 14:04:25 GMT
103755
4488
39
4355

Music

Download

Comments

daniawan560
🔥اعوان 804 🔥 :
ایک دن میری یاد ائے گی ایک دن ایسا ہوگا کہ تم مجھے بے حد یاد کرو گی اور اس پاس میری کوئی تصویر بھی نہیں ہوگی دیکھو میں روز تمہارے لیے کچھ لکھتا رہتا ہوں اور تمہیں یاد دلاتا رہتا ہوں کہ میں تمہاری زندگی میں ہوں کتنی عجیب بات ہے نا کہ یاد دلانا پڑتا ہے خیر ایک وقت ایسا ائے گا جب کئی دن اور کئی ماہ گزر جائیں گے اور تمہیں میں کہیں نہیں ملوں گا تمہیں کوئی تنگ کرنے والا بھی نہیں ملے گا تو اگر تم کو میری یاد ا جائے اور تم مجھے ڈھونڈنے نکلو گی تو تم مجھے تمام سوشل نیٹ ورک پر سرچ کر لینا جہاں جہاں میری موجودگی کا گمان اور تمہیں اور اگر میں تمہیں کہیں نہیں ملا تو خاموشی سے ایک پھول والے کے پاس جا کر اس سے تین سفید پھول خرید لینا پھر میرے گاؤں میں اسی بہانے خاموشی کے ساتھ چلے انا وہاں تمام قبروں پر اجتماعی فاتحہ پڑھ لینا کیوں کہ ان میں سے ایک قبر میری ہوگی 🥹 میرے جگر کے ٹکڑے وہ پھول اسمان کی طرف پھینک دینا شاید خدا مجھ پر رحم کرے اور ان پھولوں کی چند پتیاں ہوا میں اڑ کر میری قبر تک ا پہنچی تو مجھے تلاش مت کرنا نہ تم میری قبر کے پاس انا اگر کسی نے دیکھ لیا تو اللہ نہ کرے تم ب**** ہو جاؤ گی میں نے زندگی میں کبھی نہیں چاہا اور تمہاری عزت کا سب سے پہلے کیا رکھا تم بس دور سے میرے لیے دعا کرنا میرے لیے تمہارے بغیر زندگی کا سفر بہت مشکل بہت تکلیف دے رہا میں اج بھی تم سے اتنا ہی پیار کرتا ہوں جتنا پہلے کرتا تھا تم اس جان سے زیادہ خوبصورت ہو میری حفصہ تم بے حد خوبصورت ہو تم اتنی خوبصورت اور اچھی ہو کہ میں تمہارے لیے الفاظ نہیں ڈھونڈ سکتا میں تمہارے حسن اخلاق خوبصورت کردار تمہاری حیا اور تم سے عشق پر ہزاروں کتابیں لکھنا چاہوں گا یہ میرے تمہارے لیے اخری الفاظ ہیں اس کے بعد میں تمہیں کبھی بھی تنگ نہیں کروں گا میں نے تمہارا بہت انتظار کیا میں نے ایک لمحہ بھی موبائل خود سے جدا نہیں کیا کہ اگر کہیں تمہارا میسج ا جائے اور میں مس نہ کروں لیکن تم ایک بار بھی نہیں ائے بس میری اخری امید کبھی مت توڑنا انشاءاللہ تم اؤ گی
2026-01-12 04:39:34
2
laibakijanshahzad
Mrs Shahzad ❤️😘 :
caption please 🖤🥺🤌🏻
2026-01-07 18:12:29
2
arslanqurr
Arslan Qureshi :
kya zindage bina yar k 🥺🥺🥺🥺
2026-01-12 08:18:07
0
yashfa386
کنول راجپوت 🖤🥀 :
بہت دیر تک اسے دیکھتی رہی جاتے ہو ے کے کاش وہ ایک بار میرا نام لے کر پکارے۔۔۔ میں ننگے پاؤں باگوں اس کے پیچھے۔۔۔
2026-01-03 16:35:00
1
juttzadi565656
broken hopes ❤️‍🩹💔 :
true lines 🥺
2026-01-13 22:07:40
1
lilam69
Lilam69 :
it's true line's 💯💔🥹😥
2026-01-05 06:26:34
0
ismailshah9123
ismailshah9123 :
wah kya kehny ♥
2026-01-09 18:14:55
0
guriya_ka_hon_yar
ᘜᑌᖇIYᗩ Kᗩ ᕼOᑎ Yᗩᖇ 🫀💓🫶❤️‍🔥 :
😢Kmal
2026-01-05 11:07:54
0
javeds_writes
Advocate Javed :
oa hoa aaala 👌👌
2026-01-09 13:23:10
0
sherazqaisrani55
sherazqaisrani55 :
Caption...🙏
2026-01-03 20:41:57
0
laibakijanshahzad
Mrs Shahzad ❤️😘 :
caption please 🥺🖤🤌🏻
2026-01-07 18:09:09
0
saqib_amin07
♦️ثاقب♦️ :
please mera sakoon ni chena karo mujse dor na huwa karo🥺
2026-01-08 15:21:37
0
shahzi4u2u
NADAN :
تیرے ہاتھوں سے کسی روز مجھے آگ لگے ایسا سلگوں کےہواؤں کی ضرورت نہ پڑے تو نے چاہا جسے___ وہ اتنا تجھے خوش رکھے تجھ کو میری بھی دعاؤں کی ضرورت نہ پڑے 🥀🖤🔥
2026-01-08 06:20:12
1
princess786611
🫶 :
اے میری روح میں بسے سچے شخص 😔✨ تم سے دوری میرے ذہن کو بے چین کرتی ہے 💭💔 ہر خیال تمہارا درد بن کر آتا ہے 🌙🥀 اور دل کے کونے کونے کو رلا دیتا ہے 🖤🌌
2026-01-06 15:57:34
1
khan.sb7046
⚡⃝🍁ᛕᕼᗩᑎ ᔕᕼᗩᗷ🍁⃝⚡💝 :
Haye ye alfaz.... or in mei chupa dard😒😒🔥🔥🔥🔥
2026-01-13 06:36:29
0
user084149833
سیاہ بخت :
@terminator
2026-01-08 18:09:24
1
ii_zqra
zahra :
@👑شاه جی ×͜×
2026-01-08 07:31:43
1
itx_choozi55
🌷.꙰ ᶦᵗˣ˚𝑪𝑯𝑼𝒁𝑰⎯꯭̽🦢 :
@Skoon🫀
2026-01-07 13:16:08
1
aulakh7222
°𝓑𝓪𝓫𝓪𝔂🫀° :
@Abdul Rehman
2026-01-11 18:30:42
0
user697133039
Alina :
@Saadii🇵🇰🇦🇪
2026-02-15 20:07:59
0
btwbabygirl089
friend :
❤️❤️❤️
2026-02-21 01:19:38
0
sizzlingbaby1
✨Ayla'S✨ :
@user676836 😔😔😔😔😔😔😔
2026-01-21 21:57:35
0
abbasofficial046
king 👑 :
♥️♥️♥️
2026-01-12 07:37:13
0
alwaysangrygirl4
criminal maind ☠️ :
❤️❤️❤️
2026-01-06 04:35:22
0
user50781869447367
Ya Ali madat :
🥺🥺🥺🫂🫂🫂🔥🔥🔥🫂🫂🫂🫂🫂
2026-01-05 15:43:07
0
To see more videos from user @bashah_1998, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About