yr Dua kr do sb log mera ruka Hua km ho Jay 4 sall sy ruka Hua.
2026-01-05 02:22:10
79
liz$ :
Ameeeeeeeen
2026-01-04 15:49:50
34
乂❤𝑯𝑨𝑵𝑰𝑨-𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 ꧂ :
انصاف قائم کرنے اور رحم فرمانے والے میں بے بس ہوں غمگین ہوں تنہا ہو مجھے اس پانی دنیا میں اپنی رحمت سے کبھی دور نہ رکھنا مدد فرما رحم فرما نصرت فرما میرے دل کو تخت و تاج کے تابع نہ ہونے دینا مجھے طاقت کے اور منصب کے زوم میں مبتلا ہونے سے محفوظ فرما صرف تجھ ہی سے مدد مانگتا ہوں میں اور تیری ہی عبادت کرتا ہوں شیطان کے شر سے میری حفاظت فرما میرے رب دنیا میں غافل ہو کر اخرت بھولنے سے محفوظ فرما میں جانتا ہوں فتح تیری عنایت ہے
::یااللّٰہ ایک گناہ گار پورے سوشل میڈیا کے سامنے تجھ سے توبہ کی درخواست کرتا ہے تو مجھے ایک دفعہ معافی دے دے چلو مل کر تین دفعہ کہتے ہیں۔ یااللّٰہ میری توبہ یااللّٰہ میری توبہ یااللّٰہ میری توبہ 🤲
2026-01-06 02:01:21
12
mohidsaith23 :
Ameen sum Ameen
2026-01-04 02:06:11
15
user9836127643753 :
ameen 🙏 ameen
2026-01-04 02:13:39
13
private :
Amen Ameen
2026-01-08 15:52:26
7
imran KHAN :
أمين ثم أمين يارب العالمين الله هما أمين واصلاته وإسلام على رسول الله صل الله عليه وآله وسلم وبارك وسلم
2026-02-05 20:11:15
9
کشمیری مغل 🍁✨ :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❣️
2026-01-04 23:45:24
6
🦅AW🦅 :
اپ سب بھائیوں سے گزارش ہے میرے لیے دعا کرو میری شادی ہونے والی ہے مجھے پیسوں کی ضرورت ہے میں غریب ہوں بس میرے لیے دعا کرو
2026-02-09 18:14:14
6
Tooba s mehndi design :
Ameeeeeeen suma Ameeeeeeen 🤲
2026-01-06 20:12:41
15
rauftoor3 :
آمین یارب العالمین
2026-01-13 07:52:31
7
kiran shehzadi :
Ameen aaamen😭
2026-01-05 03:05:42
7
huma :
amen
2026-01-06 15:45:50
7
Gulshan Anees :
ameen sum ameen ❤️
2026-01-07 15:27:08
7
123 :
be shak ya allah
2026-01-06 03:01:12
6
merajmmughal :
بیشک اللھم امین یا رب العالمین🌹❣️🌹
2026-01-05 15:07:04
14
A❤️N forever @🫀💕 :
*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️