@sajidgondal_9242: Chalo khair hai 🥀🥺❤‍🩹 #urdupoetry #poetrystatus #hearttouching #foryoupage #growmyaccount

Soul Story 💕
Soul Story 💕
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 03 January 2026 18:17:22 GMT
1896777
123231
1369
18757

Music

Download

Comments

zainab.noor105
Ibrahim 🥰 :
ایک مکمل زندگی خراب کر دی* تیرے ادھوری عشق نے*---💔
2026-01-05 05:23:01
189
t5359607
𝐓𝐀ح𝐀🥀🖤 :
Sirf wo login lines ko samjh sakty h jinka ishq Sacha tha پر ghr walo k agy majbor howe dono🥺
2026-01-04 20:56:39
71
itx.zabu.here
👑Priنce Zoحaib 👑 :
ہم جس کے پیچھے روتے رہے۔ وہ کسی اور کے نیچے سوتے رہے😭
2026-01-14 04:13:15
49
sarkar2194
Anaya chudhry :
میرے ہی ہاتھوں پر لکھی ہے تقدیر میری 🥀 اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا 😐
2026-01-14 05:52:30
34
ahadmehar667
★Ahad مہر★🦁 :
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے 🥹 اکثر محبوب کے ڈر کے فقیر ہوتے ہیں 💔
2026-01-05 19:57:53
60
arainzada6426
👑آرائیں زادہ◉‿◉👑 :
زندگی میں کچھ تو تھا 🫥 چلو غم بچاچلو خیر ھے }:-)
2026-01-12 16:21:25
22
jamabdullah35
Jam Abdullah :
کبھی بے پناہ چاہت، کبھی بے رخی کی حدیں ہم نے بھی جھیلے ہیں، محبت کے کئی موسم
2026-01-12 18:00:49
14
haideri915
Mafia girl 302 ka hu yar :
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا وہ نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے اونچے سے تو ہیں تجھے سب خبر ہے مگر کوئی کیوں سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلابی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر ابھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری بیف کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا کہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے واہ کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں کبھی میں بزد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ نبیل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی طویل شب میری زیستگی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے کو نہ چل سکا چلو خیر
2026-01-07 06:29:54
32
adnan.mengal2
مینگل 🖤 :
چلو خیر ہے 🤦😔
2026-01-06 16:36:30
7
4bdullah0100
Ak__1👑🦁 :
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے 💔🥺
2026-01-13 16:21:02
12
hamzarajpoot83034
hamza🔥__✌️👿 راجپوت :
@syco tera:کتنا غور سے دیکھا تھا میری آنکھوں نے تمہیں کہ ظالم تمارے بعد کوٸی چہرہ حسین ہی نہیں لگا
2026-01-04 22:01:07
16
komalkhan1773
KOMAL👀 :
kya hua mein kahan gi
2026-01-12 16:16:49
5
aneeskhaskheli06
🍂..... انیس .....👻 :
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ تھا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے تو رہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر ابھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا کہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی او طویل شب میری زیست کی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر ہے
2026-01-06 14:09:50
15
khixar._._.706
️ :
یقین بھی پورے یقین سے توڑتے ہیں لوگ ❤️‍🩹🙂
2026-01-14 06:13:15
5
asifkamal26
Asif Kamal :
اس کا چہرہ بھول گیا ہوں.. سب کچھ اپنا بھول گیا ہوں.. تم منزل پر خیر سے پوچھو.. میں تو راستہ بھول گئی ہوں..
2026-01-10 19:52:28
5
awan_zaadi85
لاریب❤️‍🩹 :
hyeeee🪽🪽🪽
2026-01-05 18:56:26
7
dard292
ذہنی مریض :
nice
2026-01-06 13:21:01
5
ranaalihamza800
Hamza💫 :
@اور مجھے کسی سے نہیں جاننا میں کیا ہوں❤ میں کون ہوں۔ یہ بتایا ہوا ہے اس نے مجھے ❤
2026-01-06 16:40:27
8
mumair22222
Mumair :
kamal 🥰 love you 💞
2026-01-04 19:43:07
14
mr.awan25
درندہ :
music name bta do koi plssss....🙂
2026-01-06 04:45:53
6
tufailbaloch51
BALOCH :
2026-01-06 16:20:52
6
hunainabbasi087
BROKEN ❤️‍🩹 :
Chalou kher ha hyeeee 😭😭😭😭
2026-01-07 19:25:53
8
sarkarjeeee
𝒮𝒶𝑅𝒦𝒶𝑅 𝒥𝑒𝑒☂️ :
hayeeee 🌸🥺 🥀
2026-01-05 09:31:29
5
ch.arsalan8960
Chaudhary Arslan ahmad :
bhout Kamal janab🥰💯
2026-01-04 16:39:33
8
itxtaimoor742
 ᴛᴀɪᴍᴏᴏʀ❓ꜱʜᴀʜᴢᴀᴅᴀ 🦋 :
Chalo Khair hai bs Khair hai 🫶🌙🤌❤️‍🩹😩😭😭😭💔
2026-01-05 20:37:50
5
To see more videos from user @sajidgondal_9242, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About