@winter_winter000: 🌧️ #kedi #yağmur #sokak #pati

WİNTER
WİNTER
Open In TikTok:
Region: TR
Sunday 04 January 2026 14:42:41 GMT
4172
79
4
54

Music

Download

Comments

melissx014
𝒎𝒆𝒍𝒊𝒔 :
video sizin mi onu aldınız mı oradan?
2026-04-08 15:22:49
0
eyllooll
E :
Ağlıcam yardım et..
2026-01-04 20:01:25
2
mahmoud_a._1official
MAHMOUD :
💔💔🥺😔😭😭
2026-04-01 21:11:31
0
To see more videos from user @winter_winter000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ مجھ سے عجیب سی محبت کرتا ہے… ایسی محبت جس میں لڑائیاں بھی بہت ہیں اور بےتحاشہ پیار بھی۔ کبھی بات بات پر غصہ کر لیتا ہے، کبھی میری ایک خاموشی پر بےچین ہو جاتا ہے۔ کبھی ضدی بچے کی طرح ناراض ہو جاتا ہے، اور کبھی مجھے منانے کے لیے اپنی ساری انا بھول جاتا ہے۔ کہنے کو تو بہت کھڑوس ہے… لہجہ سخت، باتیں مختصر، اور attitude ایسا جیسے کسی کو لفٹ دینا اس کی ego کے خلاف ہو۔ 😭 مگر سچ یہ ہے کہ اُس کی محبت اُس کے رویوں میں چھپی ہوتی ہے۔ وہ شاید ہر وقت “I love you” نہیں کہتا، مگر میرے کھانا نہ کھانے پر ناراض ہو جاتا ہے۔ میری طبیعت خراب ہو تو بار بار پوچھتا ہے۔ میں اُداس لگوں تو خود چین سے نہیں بیٹھتا۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ ہماری لڑائیاں بھی محبت سے بھری ہوتی ہیں۔ ہم ناراض ہوتے ہیں، بحث کرتے ہیں، ایک دوسرے کو ignore بھی کرتے ہیں… مگر آخر میں پھر ایک دوسرے کے پاس ہی لوٹ آتے ہیں۔ کیونکہ کچھ رشتوں میں جتنا غصہ ہوتا ہے نا، اُس سے کہیں زیادہ دل جڑا ہوتا ہے۔ وہ مجھے تنگ بھی بہت کرتا ہے۔ کبھی جان بوجھ کر چھیڑتا ہے، کبھی jealousy دلاتا ہے، اور پھر جب میں سچ میں ناراض ہو جاؤں تو خود ہی منتیں شروع کر دیتا ہے۔ 😭🤍 اور شاید یہی اُس کی محبت کا انداز ہے… تھوڑا بچگانہ، تھوڑا ضدی، تھوڑا possessive، مگر سچا۔ وہ کامل نہیں ہے، ہماری محبت بھی فلموں جیسی perfect نہیں… مگر اُس کے ساتھ ایک عجیب سا سکون ہے۔ کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ چاہے کتنی بھی لڑائی ہو جائے، اُس کے دل میں میرے لیے محبت کبھی کم نہیں ہوگی۔ اور سچ کہوں؟ اس کھڑوس انسان کی یہی بات سب سے زیادہ پسند ہے… کہ وہ مجھے کبھی دیر تک ناراض رہنے ہی نہیں دیتا۔ 😘🥺 الله پاک نظر بد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمين 🥹🤲🏼 #merijnnn #trending #unfrezzmyaccount

About