@khyberpakhtunkhwapolice: خیبر پختونخوا پولیس نے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید دور کے مطابق پولیس سہولت مرکز موبائل ایپ متعارف کرائی ہے۔اس ایپ کے ذریعے آپ گھر بیٹھے بہت سے سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔ سہولت مرکز ایپ سے مستفید ہونے کا طریقہ کار ملاحظہ کریں۔ عوام کے تحفظ کیلئے کوشاں۔۔۔۔ خیبر پختونخوا پولیس#policesahulatmarkaz#app #fypシ