یہ کیپشن نہیں ہے یہ دل کی تڑپ اور تپش اور عشق کے انتہا ہے ۔🥀🥀🥀🤲🤲🤲❤️❤️❤️
2026-01-04 15:38:03
17
Naeem Ashraf :
🥹🥲🙏اے کاش وہ ایک بار نظر کرم کر دے🙏🥲🥹
2026-01-06 03:14:22
16
زیدی :
میری زندگی تو فراق ھے وہ ازل سے دل میں مکین سہی
میں انہی کا تھا میں انہی کا ھوں وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
سر طور ہو سر حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
نہ ہو ان پہ جو مرا بس نہیں کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انہیں کا تھا میں انہیں کا ہوں وہ مرے نہیں تو نہیں سہی
2026-01-05 22:45:42
9
It's Musa♥️ :
بیشک سبحان اللہ اللہ تو وہیں ہے تم جہاں ہو خود سے پوچھو آخر تم کہاں ہو 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
2026-01-05 12:27:23
8
𝕊𝕒𝕣𝕕𝕒𝕣𝕊𝕒𝕛𝕚𝕕𝔸𝕪𝕦𝕓 :
سر طور ہو سر حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
نہ ہو ان پہ جو مرا بس نہیں کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انہیں کا تھا میں انہیں کا ہوں وہ مرے نہیں تو نہیں سہی
2026-01-05 18:13:28
8
M Muneer noshahi Qadri :
Allah ap KO salamt rakhe ameeeen ❤️❤️💯
2026-01-04 20:21:58
5
پاکستان 🇵🇰 :
کلام پیر نصیر الدین نصیر گولڑہ شریف اسلام آباد
میری زندگی تو فراق ھے وہ ازل سے دل میں مکین سہی
میں انہی کا تھا میں انہی کا ھوں وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
2026-01-04 17:28:54
14
Kashif Ali :
میں تو رات اپنے مرشد پاک کی دہلیز پر تھا ان کا دادر بھی ہو
مرشد دیدار باہو مینو لاکھ کروڑ حجہ ہو😭
2026-01-04 16:23:35
8
𝕊ℍ𝔸ℤ𝔸𝔻𝔸 ❤️✨ :
بے فکر جی رہا ہوں ہر ایک اعتبار سے
نسبت بھی کیا چیز ہے درِ یار سے❤️✨💯
2026-04-04 14:29:50
3
Haider Haider 786 :
haq
2026-02-08 03:35:22
1
میں تو نہیں ہوں کہ آپ خیریت سے :
حق
2026-01-14 19:43:03
3
bila :
hy
2026-01-26 17:27:57
1
꧁Zeeshan Ali"🇸🇦꧂ :
hayeee 🙏🥹🫴
2026-02-01 09:10:07
2
🧸Sh£ikh💐 :
subhan Allah👑
2026-01-13 18:07:45
2
꧁Zeeshan Ali"🇸🇦꧂ :
Kamal 😭
2026-02-01 09:10:17
1
Arslan Satti :
🥰محمد مصطفیٰ محبوب داور سرور عالم
وہ جس کے دم سے مسجود ملائک بن گیا آدم 🥰
2026-03-02 09:27:09
2
احسن❤️🐣 :
گہرے الفاظ 🥺🥰
2026-02-23 10:51:52
2
🥀 کیوں مستقل ہے ہجر رواں💔 :
12 گھنٹے کا روزہ سوکھے ہونٹ
خشک گلا وقت افطار
اور جب بی ہاتھ اٹھائے تو پہلی دعا
تمہارے نام پے ہو اُس سے زیادہ
کوئی محبت کا ثبوت ہو سکتا ہے🥺
2026-02-23 17:08:44
3
💖وجد عشق🌹 :
🥰صلی اللہ علیہ والہ وسلم🥰
2026-02-25 14:15:11
1
Zahra Fatima :
😢😢😢😢mn alfaz pr k rony lg gi hu sch mn khn se awaz aa jae
2026-02-05 13:08:43
4
Allah is Great :
bht khub
2026-02-20 19:01:17
2
To see more videos from user @sufizem6, please go to the Tikwm
homepage.