@saqi.wrai8s: ایک تحقیق کے مطابق… دنیا کے 147 نشوں میں سب سے خطرناک نشہ ایک شادی شدہ عورت سے عشق ہو جانا ہے… یہ وہ نشہ ہے جو نہ رگوں میں اترتا ہے نہ خون میں— یہ سیدھا ضمیر میں جاگتا ہے۔ اس میں سرور بھی ہے، خوف بھی… لذت بھی ہے اور عمر بھر کا عذاب بھی۔ یہ عشق چھپ کر مسکراتا ہے، خاموشی سے جلتا ہے، اور ہر لمحہ خود سے لڑنا سکھاتا ہے۔ نہ اسے پانے کی اجازت، نہ بھلانے کی طاقت… بس دل کے ایک کونے میں زندہ دفن ہو کر سانس لیتا رہتا ہے۔ سچ کہا گیا ہے— یہ وہ نشہ ہے جس کی قیمت خوشی نہیں، خود سے بچھڑ جانا ہوتی ہے۔
غلط نظریات ہیں جناب عشق تو کسی سے بھی ہو سکتا ہے لیکن جو دل کو بھا جائے وہی کل کائنات ہوتی ہے جناب
2026-01-07 02:17:25
86
کانچ کی گڑیا 🦋🥹 :
عشق تو کسی سے بھی ہو جاتا ہے سب سے خطرناک نشہ اس انسان کا ہوتا ہے جس سے آپ بات نہیں کر سکتے نہ مل سکتے اور نہ زندگی میں کبھی وہ آپ کا ہو سکتا 🥹💔😭
2026-01-10 07:08:50
41
Maza Joice 🧃 :
Q Sach bol rahy ho ap
2026-01-05 02:33:37
43
Announcer Tahir Awan Bidhar :
بعض اوقات دو لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
ایک دوسرے کے ساتھ مخلص بھی ہوتے ہیں
اور ایک دوسرے سے محبت بھی کرتے ہیں
لیکن بس وہ ایک دوسرے کے لیے بنیں نہیں ہوتے
2026-01-06 06:56:10
29
Muneeb M :
ma ne rota rota pura gana sun liaa
2026-01-05 16:52:15
8
Abdul :
eshq to phla he tha shadi to os ke bad me hui 🥺🥺
2026-01-12 14:54:11
6
Irfan Yousaf :
how i copy the caption ?
2026-01-05 12:15:07
11
Parishay :
Is it true?
2026-01-06 10:04:21
12
Noor-e Seher :
caption copy kesy krin
2026-01-06 20:43:38
10
ᴵᵗˢ࿐🅻🅰🅳🅻🅰 :
yhi Ishq mjy ha
2026-01-05 11:56:17
5
رانا کہتے ہیں 🔐 :
captain please
2026-01-05 15:27:52
6
Mahi ❤g :
Sachi hai Yar 👍
2026-01-05 12:53:48
9
Mr-Raza🖇️ :
عورت جب مرتی ہے تو
اس کا نام لے کر اعلان نہیں کیا جاتا ہے بلکہ اس کے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ فلاں کی بیوی یا بیٹی فوت ہو گئ ہے اس بات سے اندازاہ لگائیں کہ عورت کی عزت اور پردہ کتنا اہم ہے اسلام
2026-02-16 07:24:47
5
Hasnain Raza Khan :
uffffffffff😢😢😢😢💔💔💔💔
2026-01-05 12:19:27
7
𒆜 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇:𝑹𝒂𝒛𝒂 𒆜 :
waki Yara🥺
2026-01-05 09:10:39
9
aloneawan00 :
right 🥺🥺🥺🥺
2026-01-05 05:11:18
7
Announcer Tahir Awan Bidhar :
:اتنا مضبوط ہونا کیسے ممکن ہے بظاہر تو مضبوط بن سکتے ہیں پر اندر سے توڑ پھوڑ شروع ہو جاتی ہے
2026-01-08 03:45:55
7
فیصل乂بلوچ乂 :
maybe 🥺🥺🥺🥺
2026-01-05 04:39:10
6
Awais Rajput :
waki yar
2026-01-04 18:28:24
6
مغیث گھمن 🫀🍂 :
Right🥹
2026-01-14 16:46:33
2
Hamza Khan :
عشق ایک بار ہوتا ہے
2026-01-13 19:39:34
4
👑zahid islam sandha👑 :
آج کے دور میں بھی عشق ہوتا ہے کیا؟؟
2026-01-30 16:23:10
3
🔥🌴Zoya Rana 🌴🔥 :
Hyeeeeeee mera favourite song🥰🥰🥰🥰🥰
2026-02-11 14:46:41
2
🔥🌴Zoya Rana 🌴🔥 :
Ya allah kabi kisi pr asa time na aay k yeah song suna peray
2026-02-11 14:49:06
1
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.